Politics

عمران خان نے جیل سے پارٹی کیلئے کیا سخت پیغام بھیجا؟

عمران خان نے جیل سے پارٹی کیلئے کیا سخت پیغام بھیجا؟

عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے اور اس کے لیے ہم سپریم کورٹ میں جائیں گے راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نےکہا ہےکہ عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے اور اس کے لیے ہم سپریم کورٹ میں جائیں گے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا…

مخصوص نشستوں پر حلف کیخلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی

لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے)لاہور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی کو حلف لینے سے روکنے کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔ درخواست گزار منیر احمد ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست پر جسٹس خالد اسحاق نے سماعت کی۔ جونیئر وکیل نے عدالت سے استدعا…

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے 10 کرکٹ اور 10 فٹ بال گراؤنڈز کی نیلامی روک دی

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے 10 کرکٹ اور 10 فٹ بال گراؤنڈز کی نیلامی روک دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں قائم 10 کرکٹ اور 10 فٹ بال گراؤنڈز کی نیلامی عارضی طور پر روک دی ہے۔ یہ فیصلہ سابق چیئرمین میٹروپولیٹن کارپوریشن سردار مہتاب کی درخواست پر جسٹس انعام امین منہاس نے سنایا۔درخواست گزار کے وکیل عادل عزیز قاضی ایڈووکیٹ نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ کھیلوں کے…

امریکی کانگریس میں پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر سماعت، سیاسی آزادیوں پر تشویش کا اظہار

امریکی کانگریس میں پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر سماعت، سیاسی آزادیوں پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن ڈی سی – امریکی کانگریس کے ٹام لانتوس ہیومن رائٹس کمیشن نے پاکستان میں جاری سیاسی دباؤ، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور صحافتی آزادیوں پر سماعت کی، جس میں متعدد عالمی ماہرین، سابق پاکستانی حکومتی عہدیداروں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے شرکت کی۔ ،سماعت کا عنوان تھا: "پاکستان: جاری سیاسی جبر”۔یہ سماعت…

بینک میں 2 لاکھ روپے جمع کروانے پر کوئی ٹیکس کٹوتی نہیں ہوگی: ایف بی آر کی تاجروں کو یقین دہانی

بینک میں 2 لاکھ روپے جمع کروانے پر کوئی ٹیکس کٹوتی نہیں ہوگی: ایف بی آر کی تاجروں کو یقین دہانی

آل پاکستان تنظیم تاجران کے وفد اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے درمیان اہم مذاکرات میں ایف بی آر نے چھوٹے تاجروں کے تحفظات دور کرتے ہوئے کئی اہم یقین دہانیاں کروائیں۔ایف بی آر حکام نے واضح کیا کہ:بینک میں 2 لاکھ روپے جمع کروانے پر کسی قسم کی ٹیکس کٹوتی نہیں…

ایمل ولی خان کا سخت بیان: "حکومت بھی غلام، اپوزیشن بھی غلام، سب فوج کے بندے”

ایمل ولی خان کا سخت بیان: "حکومت بھی غلام، اپوزیشن بھی غلام، سب فوج کے بندے”

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان نے ایک مرتبہ پھر ملک کے طاقتور حلقوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ "علی امین فوج کا بندہ ہے، تب مانوں گا کہ عمران خان واقعی آزاد ہے جب علی امین کو ہٹا دے۔” انہوں نے شبلی فراز، عمر ایوب، اور…

کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل: 25 ارب کے اثاثے برآمد، بڑے انکشافات

کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل: 25 ارب کے اثاثے برآمد، بڑے انکشافات

اسلام آباد: کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں ہوشربا انکشافات سامنے آ گئے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے کیس کو انکوائری سے باضابطہ تفتیش میں تبدیل کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسکینڈل میں اب تک 25 ارب روپے مالیت کے اثاثے برآمد اور ضبط کیے جا چکے ہیں، جن میں 17 ارب روپے کی جائیدادیں اور…

برطانیہ کا خفیہ منصوبہ بے نقاب: 33 ہزار افغان شہریوں کی خاموش منتقلی کی تیاری، حساس معلومات طالبان تک پہنچنے کا خدشہ

برطانیہ کا خفیہ منصوبہ بے نقاب: 33 ہزار افغان شہریوں کی خاموش منتقلی کی تیاری، حساس معلومات طالبان تک پہنچنے کا خدشہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) — برطانوی اخبار میٹرو نے انکشاف کیا ہے کہ برطانوی حکومت نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے 33 ہزار افراد کو خاموشی سے برطانیہ منتقل کرنے کا خفیہ منصوبہ تیار کیا ہے۔ ان افراد میں وہ افغان شہری شامل ہیں جنہوں نے ماضی میں برطانوی و مغربی افواج کے ساتھ تعاون کیا…

روسی فضائی حدود میں یوکرینی حملہ پسپا، 55 ڈرون مار گرائے

روسی فضائی حدود میں یوکرینی حملہ پسپا، 55 ڈرون مار گرائے

ماسکو/کیف روسی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس کی فضائی دفاعی افواج نے پیر اور منگل کی درمیانی شب یوکرین کے 55 ڈرون طیاروں کو روس کے مختلف علاقوں اور بحیرہ اسود کے اوپر کامیابی سے تباہ کر دیا۔ یہ کاروائی روسی فضائی حدود میں اب تک کی سب سے بڑی دفاعی کارروائیوں…

یوکرینی کابینہ میں بڑی تبدیلیوں کا امکان، وزیراعظم ڈینیز شمیہال مستعفی

یوکرینی کابینہ میں بڑی تبدیلیوں کا امکان، وزیراعظم ڈینیز شمیہال مستعفی

کیف: یوکرین کے وزیراعظم ڈینیز شمیہال نے اپنا استعفیٰ صدر کو پیش کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کا استعفیٰ متوقع حکومتی رد و بدل کا حصہ ہے، کیونکہ اگلے ہفتے یوکرین کی کابینہ میں بڑی تبدیلیوں کی توقع کی جا رہی ہے۔ڈینیز شمیہال فروری 2020 سے وزیرِاعظم کے عہدے پر فائز تھے۔ ان…

End of content

End of content