مشاہد اللہ خان کو وبائی مرض لاحق نہیں، ٹیسٹ رپورٹ نیگیٹو آ گئی

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان گزشتہ کئی دنوں سے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ان کی دیکھ بھال پر مامور ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ انھیں عالمی وبا کا مرض لاحق نہیں ہے۔ڈاکٹروں نے بتایا مزید پڑھیں