
جرمن وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جرمنی اسرائیل میں موجود اپنے شہریوں کو ایمرجنسی میں نکالنے کے لیے اردن سے خاص تجارتی پروازیں جاری رکھے گا۔ آج ایک تقریباً 200 نشستوں والی پرواز روانہ کی گئی، اور کل بھی اِسی نوعیت کی پرواز متوقع ہے
جرمن وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جرمنی اسرائیل میں موجود اپنے شہریوں کو ایمرجنسی میں نکالنے کے لیے اردن سے خاص تجارتی پروازیں جاری رکھے گا۔ آج ایک تقریباً 200 نشستوں والی پرواز روانہ کی گئی، اور کل بھی اِسی نوعیت کی پرواز متوقع ہے
اسلام آباد (بیورو رپورٹ علی حسنیں سے) پاکستان کی کان کنی کی صنعت نے عالمی سطح پر تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلا گولڈ سرٹیفکیشن حاصل کیا ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کامیاب پالیسیوں کے باعث کان کنی کا شعبہ ترقی کی راہ…
المخا، یمن — بحیرہ احمر میں یمنی حوثی فورسز نے ایک اور اسرائیلی بحری جہاز کو نشانہ بنا ڈالا۔ بین الاقوامی سیکیورٹی کمپنی ایمبری میرین کے مطابق، یہ حملہ یمن کے شہر المخا کے شمال مغرب میں 30 سمندری میل کے فاصلے پر پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری )— انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ڈائریکٹر جنرل پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA) کیپٹن (ر) فرخ عتیق نے سنٹرل پولیس آفس لاہور میں اہم ملاقات کی۔آئی جی پنجاب نے پیرا کو عوامی فلاح و بہبود کا ایک…
اجلاس کی صدارت ڈیجیٹل میڈیا ہیڈ پنجاب ممبر قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی نے کی۔ اجلاس میں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق ڈیجیٹل میڈیا کی اہمیت اور ضرورت پر روشنی ڈالی گئیاجلاس میں ڈیجیٹل میڈیا کی اہمیت اور ضرورت پر تفصیلی تبادلہ خیال گیاڈیجیٹل میڈیا محض…
واشنگٹن ڈی سی میں اوورسیز پاکستانیوں سے ملاقات، آرمی چیف کا اوورسیز پاکستانیوں نے گرمجوشی سے استقبال کیا، آئی ایس پی آراوورسیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے آرمی چیف سے ملاقات کی اور افواج پاکستان کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا، معرکۂ حق اور آپریشن بنیان مرصوص…
اسلام آباد: ملک بھر میں سوشل میڈیا خاص طور پر واٹس ایپ پر نوجوانوں کو جعلی ملازمتوں اور فری لانسنگ کے مواقع کا جھانسہ دے کر بلیک میل کرنے والے گروہوں کے خلاف نیشنل سائبر سیکیورٹی اداروں نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم…