۔لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجا ب فرزانہ چوہدری) انہوں نے کہا پنجاب کے صحت کے معاملے میں حکومت غیر سنجیدہ ہے۔بجٹ میں ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے ایک روپیہ کا اضافہ نہیں ہوا۔ٹیچنگ ہسپتالوں کو ادویات کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا پھر میو ہسپتال جیسے حالات ہی تمام ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہوں گے۔ پی آئی سی ہسپتال کے بجٹ میں ایک روپیہ بھی نہیں بڑھایا گیا۔ چلڈرن ہسپتال کے بجٹ میں بھی ایک روپیہ نہیں بڑھایا گیا تمام ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے پچھلے سال والا ہی بجٹ رکھا گیا ہے نشتر ہسپتال ملتان کی بجٹ میں کمی کی گئی ہے جنوبی پنجاب کے بجٹ میں 17 کروڑ روپے کی کمی کی گئی ہے کئی ہسپتالوں کے بجٹ میں کمی کی گئی ہے ۔انہوں نے صرف انفراسٹرکچر پر زور دیا ہے انفراسٹرکچر میں گھپلہ زیادہ ہوتا ہے ۔پولیس کے بجٹ میں کمی کر لیں انفراسٹرکچر کے بجٹ میں کمی کر لیں۔ انہوں نے کہا وزیر خزانہ پنجاب نے بجٹ پڑھ دیا تب انکو خامیوں کا پتا چلا یہ 26 ویں ترمیم جیسی کالی ترامیم لے کر آرہے ہیں ۔ مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میانوالی کو بند کرنے کی کوشش کی جارہی ہے بانی پی ٹی آئی نے یہ ہسپتال بنایا اس لیے اسے بند کیا جا رہا ہے بانی پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریں گے، کیسز میں کچھ بھی نہیں ہے وزیراعلیٰ پنجاب اسمبلی آئیں تو بھرپور احتجاج کریں گے وزیراعلیٰ پنجاب تقریر کریں گی تو ہم گونگوں کی طرح نہیں بیٹھیں گے اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج حق ہے، احتجاج ہوگا
متعلقہ

عمران خان کے بیٹے قاسم خان کا امریکی میڈیا کو اہم انٹرویو: والد کی صحت، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور عدالتی نظام پر اظہارِ تشویش
واشنگٹن — سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے ایک امریکی نیوز آؤٹ لیٹ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں اپنے والد کی جیل میں حالت، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، اور پاکستان کے عدالتی نظام کی ساکھ پر کھل کر اظہارِ خیال کیا۔…

چڑیا گھر واگزار کرا کر فوری طور پر فنکشنل کیا جائے ۔ خالد چوہدری
جانوروں کے حقوق کا بہانہ بنا کر انسانوں کے حقوق پامال کئے گئے۔ ہفتہ وار بازار لگانا ڈی ایم اے کا استحقاق ہے۔ وائلڈ لائف کا نہیں۔ چڑیا گھر بحال کر کے ڈی ایم اے/ایم سی آئی کی تحویل میں دیا جائے۔ اسلام آباد (محمد سلیم سے )…

تائیوان میں اہم ری کال الیکشن ایک پانچواں پارلیمان خطرے میں
تائیوان میں آج ایک غیر معمولی ری کال الیکشن کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں عوام اس بات پر ووٹ دے رہے ہیں کہ آیا پارلیمان کے تقریباً ایک پانچویں حصے — جو تمام ارکان اپوزیشن جماعت KMT سے تعلق رکھتے ہیں — کو ان کے عہدوں…

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 25 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
کراچی (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 25 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 1248 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 25 ہزار…

بلوچستان: دکی میں کوئلے کی کان پر مسلح افراد کا حملہ، 20 مزدور ہلاک
بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلے کی کانوں پر نامعلوم مسلح افراد نے راکٹ حملوں اور دستی بموں سے حملہ کیا ہے جب کہ فائرنگ سے بھی مزدوروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس واقعے میں اب تک 20 کان کنوں کی ہلاکت کی تصدیق…

ٹرمپ نے ایران کے ساتھ 30 ارب ڈالر کی ڈیل کی خبروں کو من گھڑت قرار دے دیا
حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک حیران کن دعویٰ شدت سے گردش کرنے لگا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نے ایران کے ساتھ 30 ارب ڈالر کی ایک خفیہ مالی ڈیل طے کر لی ہے۔ اس دعوے نے نہ صرف عوامی حلقوں میں ہلچل مچا…