اپنے بیان میں عباس عراقچی نے ایرانی افواج کو مبارک باد پیش کی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ اسرائیل نے جارحیت روک دی تو اس کے بعد ہمارا جوابی کارروائی کا کوئی ارادہ نہیں۔ عباس عراقچی نے مزید کہا کہ ابھی تک ایران اسرائیل جنگ بندی یا فوجی کارروائیوں کے خاتمے پر کوئی ’معاہدہ‘ نہیں ہوا۔

متعلقہ

آزادیِ صحافت پر لگنے والی قدغن فی الحال ٹل گئی
اسلام آباد: عدالت نے 27 یوٹیوب چینلز پر پابندیوں کے خلاف عبوری ریلیف دے دیا اسلام آباد (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے )آزادیِ اظہار رائے اور ڈیجیٹل میڈیا پر قدغن کے خلاف جاری ایک اہم مقدمے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے 27 یوٹیوب چینلز پر عائد پابندیوں…
انڈونیشیا کے وزیردفاع کا جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات
انڈونیشیا کے وزیردفاع نے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ اس اعلیٰ سطحی وفد میں انڈونیشین مسلح افواج اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کے نمائندے بھی شامل…
آج کی رات کو اسرائیل کیلئے دن بنا دیں گے’، ایران کی اسرائیل پر بڑے میزائل حملے کی تیاری
ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے کہا ہے کہ آج کی رات کو اسرائیل کے لیے دن بنا دیں گے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اہداف میں حیفہ کے قریب رمات ڈیوڈ ائیربیس بھی شامل ہے جبکہ اسرائیل نے اپنے شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں کے قریب جانے کی…

برطانیہ: فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ حماس کو انعام نہیں، تنقید مسترد
نیویارک / لندن (رائٹرز + اے ایف پی. مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی حکومت نے بدھ کے روز اس تنقید کو مسترد کر دیا ہے کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اس کا منصوبہ دراصل حماس کو انعام دینے کے مترادف ہے۔ لندن کا مؤقف ہے کہ یہ اقدام…
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ کا سوڈان تشدد پر تشویش کا اظہار
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ٹرک نے جمعہ کے روز سوڈان میں تشدد اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں اضافے کے بارے میں خبردار کیا، جہاں اپریل۲۰۲۳ء سے خانہ جنگی جاری ہے۔ مزید لاہور ایئرپورٹ پر تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی عائشہ…

اریجیت سنگھ اسپوٹیفائی پر سب سے زیادہ سبسکرائبرز والے فنکار بن گئے
اریجیت سنگھ اسپوٹیفائی پر سب سے زیادہ فالوورز والے آرٹسٹ بن گئے ہیں۔ یکم جولائی ۲۰۲۵ء کے مطابق انسٹاگرام پران کے ۱۵۱؍ملین سے زیادہ فالوررز ہیں۔ مزید 24 گھنٹے میں 3 پاکستانی کوہ پیماؤں نے نانگا پربت سر کرلیا