آج پاکپتن ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایم ایس، سی ای او ہیلتھ سمیت دیگر ملوث ڈاکٹرز کے خلاف۔ تھانہ سٹی پاکپتن میں آکسیجن کی عدم دستیابی کے باعث 20 بچوں کی موت کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ یہ مقدمہ ان بچوں میں شامل ایک بچی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں انہوں نے الزام لگایا ہے کہ ہسپتال عملے نے 4 بچوں کی نعشیں اور ریکارڈ غائب کر دیے ہیں۔ مقدمے میں انہوں نے مزید بتایا ہے ‘ہسپتال میں میری بیٹی کے ٹیسٹ بھی نہ ہوئے جس کے بعد میں نے پرائیویٹ لیبارٹری سے ٹیسٹ کروائے’۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ہسپتال عملہ آکسیجن سلینڈرز پرائیویٹ ہسپتالوں میں فروخت کربے میں ملوث ہے۔

متعلقہ

پنجاب ایمرجنسی سروس نے221,630 ایمرجنسی متاثرین کو ماہ جون کے دوران ریسکیوسروسز فراہم کیں: سیکریٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹر رضوان نصیر
سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹر رضوان نصیر نے پنجاب کے تمام اضلاع کی ماہ جون 2025کی آپریشنل کارکردگی کا جائزہ لیا۔لاہور( انٹر نیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی سے)ڈاکٹر رضوان نصیر نے کہا کہ پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122)نے ماہ جون کے دوران پنجاب بھر میں 219,437 ایمرجنسیز…
اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے حوثیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے لیے اڑان بھری – اسرائیلی فوج
یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں کو 60 بموں کے ذریعے نشانہ بنایا ہے : اسرائیلی فوج اسرائیل نے یمن میں حوثیوں پر فضائی حملے کیے… اور اس حملے میں اس جہاز "گلیکسی لیڈر” کو بھی نشانہ بنایا گیا جسے حوثی کئی ماہ سے قبضے میں لیے ہوئے ہیں…

امریکا میں ایف-35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
کیلیفورنیا، امریکا — مانیٹرنگ ڈیسک وائس آف جرمنی امریکا کا جدید ترین ایف-35 لڑاکا طیارہ ریاست کیلیفورنیا میں گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جن میں طیارے کو زمین پر آگ کی لپیٹ میں دیکھا…

پاکستان: چینی بحران سے 300 ارب روپے کا فائدہ، شوگر ملز کی اجارہ داری پر پارلیمانی انکشافات
اسلام آباد —بیورو رپورٹ محمد سلیم سے پاکستان کی پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے حالیہ اجلاس میں چینی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے، برآمدات، درآمدات اور شوگر انڈسٹری میں مبینہ اجارہ داری پر سنجیدہ سوالات اٹھائے گئے۔ آڈیٹر جنرل پاکستان نے انکشاف کیا کہ…

غزہ: اقوام متحدہ کی سرگرمیاں تیز، تین ماہ کا راشن راستے میں — انسانی ہدنوں سے فائدہ اٹھانے کی کوشش
غزہ/یروشلم (رائٹرز + ایجنسیز)اقوام متحدہ اور اس کے ذیلی ادارے، بالخصوص عالمی ادارہ خوراک (WFP)، نے غزہ میں جاری انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے اپنی امدادی سرگرمیوں میں تیزی کر دی ہے۔ ادارے نے امید ظاہر کی ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کے مخصوص علاقوں…

امریکی جنگی ہیرو “پاپا جیک” 102 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
امریکی جنگی ہیرو جیک لارسن، جنہیں سوشل میڈیا پر لاکھوں لوگ "Papa Jake” کے نام سے جانتے تھے، 17 جولائی کو 102 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ان کی نواسی مکائیلا لارسن نے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ جیک پُرامن…