
متعلقہ
بچوں کے خلاف تشدد ۲۰۲۴ء میں بد ترین سطح پر: اقوام متحدہ
بچوں کے خلاف تشدد `تاریخ کے بدترین سطح پر پہنچ گیا، جبکہ غزہ سب سے زیادہ متاثر، اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق جنگ زدہ خطوں میں غزہ، مغربی کنارا، کانگو، صومالیہ، نائجیریا، اور ہیتی سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں Toggle navigation بچوں کے خلاف تشدد ۲۰۲۴ء…

تھائی لینڈ کی وزیر اعظم پیتونگاترن شیناوترا کی سابق کمبوڈین وزیراعظم کے ساتھ فون کال لیک ہونے کے معاملے پر آئینی عدالت نے وزیر اعظم کو معطل کر دیا
۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 36 سینیٹرز نے تھائی وزیر اعظم کے خلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔ تھائی آئینی عدالت کے مطابق درخواست پر فیصلہ ہونے تک وزیر اعظم عہدے سے معطل رہیں گی مزید جرمنی نے طالبان نمائندوں کو ملک بدری میں معاونت…

مخصوص نشستیں کیس، ’مائنڈ یور لینگویج‘! ججز اور حامد خان میں سخت جملوں کا تبادلہ
اسلام آباد (محمد سلیم سے ) سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے نظرثانی کیس کی سماعت کے درمیان جسٹس جمال مندوخیل سمیت دیگر ججز اور وکیل حامد خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران حامد…

ہرِدور کے منسا دیوی مندر میں بھگدڑ، 6 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
ہرِدور (بھارت) بھارت کی ریاست اترکھنڈ کے شہر ہرِدور میں واقع مشہور منسا دیوی مندر میں پیر کی صبح پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ واقعہ مندر کی چوٹی پر واقع راستے پر اچانک…

جرمنی میں ہوائی ٹیکس میں کمی کا امکان، حکومت نے اضافہ واپس لینے کا عندیہ دے دیا
برلن: جرمن حکومت نے اشارہ دیا ہے کہ وہ ہوائی ٹیکس میں مئی 2024 میں کیے گئے اضافے کو واپس لینے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ یہ فیصلہ ایئر لائنز اور سیاحتی اداروں کی جانب سے شدید دباؤ کے بعد سامنے آ رہا ہے، جنہوں نے ٹیکس میں…
سپری کی کی سالانہ رپورٹ کے مطابق انڈیا کے پاس پاکستان کے مقابلے ایٹمی ہتھیاروں کی زیادہ تعداد ہے۔
2024 میں پاکستان کے پاس 170 جبکہانڈیا کے پاس 172 جوہری وارہیڈز تھےمگر 2025 میں انڈیا کے وارہیڈز کی تعداد 180 ہو گئی ہے۔ مزید پاک افغانستان تجارت: مئی میں پاکستانی بر آمدات میں 26 فیصد اضافہ ہوا