سلام آباد (محمد سلیم سے ) سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کی سماعت کے لیے ججز روسٹر جاری کرتے ہوئے 5 بنچز تشکیل دے دیے ہیں جن میں 4 بنچ اسلام آباد جبکہ ایک بنچ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرے گا۔اسلام آباد میں تشکیل دیا گیا بنچ ون چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ہوگا جبکہ بنچ ٹو جسٹس منیب اختر اور جسٹس عقیل احمد عباسی پر مشتمل ہو گااسی طرح بنچ تھری جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل ہوگا جبکہ بنچ چار میں جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس عرفان سعادت اور جسٹس ملک شہزاد موجود ہوں گے۔لاہور رجسٹری میں بنچ جسٹس امین الدین خان، جسٹس شاہد بلال اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل ہوگا اور سپریم کورٹ کے یہ بنچز آئندہ ہفتے اہم آئینی و قانونی مقدمات کی سماعت کریں گے۔

متعلقہ

روس افغانستان کی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا
ماسکو: روس نے افغان طالبان حکومت کو تسلیم کرلیا ہے جس کے بعد روس پہلا ملک بن گیا ہے جس نے طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد ان کی حکومت کو قبول کیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق روس نے افغانستان کے نئے سفیر کی…

احمد آباد میں بڑا فضائی حادثہ ٹل گیا — انڈیگو طیارے کے انجن میں آگ، پائلٹ نے "میڈے” کال دی
احمد آباد ایئرپورٹ پر ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے رہ گیا، جب دیو جانے والی انڈیگو ایئرلائن کی پرواز کے انجن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ طیارے میں اس وقت 60 مسافر سوار تھے۔ پائلٹ نے فوری طور پر ایئر ٹریفک کنٹرول (ATC) کو "میڈے” کال دی —…

پنجاب بھر میں چنگچی رکشوں پر پابندی کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے شہری و دیہی علاقوں میں چنگچی رکشوں اور غیر رجسٹرڈ لوڈر گاڑیوں پر مرحلہ وار مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق لاہور، *فیصل آباد، تاندلیانوالہ، جڑانوالہ، سمندری، ملتان، راولپنڈی* ، گوجرانوالہ، سیالکوٹ سمیت دیگر بڑے شہروں اور دیہی…

جرمن پارلیمان نے عبوری پناہ گزینوں کے لیے فیملی ری یونین معطل کر دی۔
نچلی ایوان (بُنڈیسٹاگ) نے اُن افراد کے رشتے داروں کی آمد دو سال کے لیے روکنے کا بل منظور کیا ہے جنہیں مکمل پناہ نہیں ملی بلکہ وہ "ذیلی تحفظ” (subsidiary protection) کے تحت ہیں ۔ مزید گلگت بلتستان – بابوسر ٹاپ چلاس حادثہ: سیاحوں کی گاڑیاں سیلابی…

دیگ باٹنے پر احمدی کے خلاف مقدمہ
پاکستان میں حقوق انسانی کی خلاف ورزیاں اب روز کے معمولات کا حصہ بنتی جا رہی ہیں ۔ ایک شہری کے کیا حقوق ہیں ۔انسان کس حد تک اپنی ذاتی زندگی میں ازاد ہے ۔ اس کا تصور محال ہوتا جا رہا ہے ۔ ہر کوئی دوسرے کے…

قلات میں مسافر بس پر فائرنگ، 3 جاں بحق، 7 زخمی
قلات (بلوچستان): کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس پر قلات کے علاقے نیمرغ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، تین مسافر جاں بحق جبکہ سات زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو قریبی سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد پولیس، ریسکیو ٹیمیں اور…