
2024 میں پاکستان کے پاس 170 جبکہانڈیا کے پاس 172 جوہری وارہیڈز تھےمگر 2025 میں انڈیا کے وارہیڈز کی تعداد 180 ہو گئی ہے۔
2024 میں پاکستان کے پاس 170 جبکہانڈیا کے پاس 172 جوہری وارہیڈز تھےمگر 2025 میں انڈیا کے وارہیڈز کی تعداد 180 ہو گئی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کو ادارے کی بندش پر وی ایس ایس پیکج کی فراہمی کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی تمام ملازمین کو رضاکارانہ طور پر علیحدہ ہونے کا پیکج دینے کی ہدایت۔ دستاویز تمام فعال یوٹیلیٹی اسٹورز کل سے ملک بھر میں آپریشنز…
سویدا، شام – شام کے جنوبی شہر سویدا میں متحارب گروپوں کے درمیان جھڑپیں رک گئی ہیں اور جنگ بندی پر عملدرآمد ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق دونوں فریقین نے فوری طور پر فائرنگ اور پرتشدد کارروائیاں روک دی ہیں، جس سے علاقے میں…
آئرلینڈ کے مشہور بینڈ ’’فونٹینز ڈی سی‘‘ نے گزشتہ دن ترکی میں پہلی دفعہ کنسرٹ کیا جس میں اس نے فلسطین کیلئے آواز بلند کی۔ پرفارمنس کے دوران اسکرین پر فلسطینی پرچم جگمگاتا رہا۔ سامعین نے ’’آزاد فلسطین‘‘ کے نعرے بلند کئے۔آئرش پوسٹ پنک بینڈ ’’فونٹینز ڈی سی‘‘…
وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، سلامتی کونسل سمیت تمام عالمی فورمز پر ایران کی حمایت کا اعادہ شہباز شریف نے مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے امن کی بحالی کی اہمیت پر زور دیا مزید برازیل میں سابق صدر بولسونارو کے خلاف جاسوسی…
تارکین وطن کی دوبارہ ہجرت کی خواہش، جرمنی میں بڑھتی ہوئی نسل پرستی کی عکاسی کرتی ہے۔ یہ لوگ یا تو کسی دوسرے یورپی ملک یا اپنے وطن واپس جانا چاہتے ہیں۔ Toggle navigation جرمنی: لاکھوں تارکین وطن، نسل پرستی اور امتیازی سلوک کے باعث ملک چھوڑ رہے…
اسلام آباد (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے ) – وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کے افسران کو جدید پولیسنگ اور ٹیکنالوجی کی تربیت کے لیے چین کے دارالحکومت بیجنگ بھیجا جائے گا۔ یہ اقدام اسلام آباد پولیس کی صلاحیتوں میں اضافے…