ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 15 بیسز پوائنٹس کم کر کے 11.91 فیصد سے 11.76 فیصد کردی گئی،محکمہ قومی بچت کے مطابق ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 15 بیسز پوائنٹس کم کر کے 11.91 فیصد سے 11.76 فیصد کر دی گئی ہے۔اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں 30 بیسز کی نمایاں کر دی گئی۔ اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 10.90 فیصد سے گھٹ کر10.60 فیصد پر آگئی۔اسلامک سیونگ اکاوٴنٹ میں منافع کی شرح 59 بیسز پوائنٹس کم کر کے موجودہ شرح کو 9.75 فیصد کر دیا گیا، شہداء فیملی ویلفیئر اکاوٴنٹ پر منافع 24 بیسز، ریگولر انکم سرٹیفکیٹس پر منافع بیسز پوائنٹس کم کردیا ہے۔

متعلقہ

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کاتنخواہ اور مراعات انٹرن شپ کرنے والے بچوں کے لیے وقف کرنے کا اعلان
ایوان میں ہنگامہ آرائی پر قاعدہ 223 کے تحت کارروائی کا عندیہ۔ لاہور۔( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری ) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے جمعہ کے روز ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایوان میں نظم و ضبط کی بحالی، جمہوری اقدار کے…

پاکستان ہاکی ٹیم بھارت میں ایشیا کپ کھیلنے نہیں جائے گی، سیکیورٹی خدشات پر فیصلہ
اسلام آباد: ذرائع کے مطابق پاکستان کی ہاکی ٹیم نے بھارت میں ہونے والے ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ موجودہ پاک-بھارت کشیدہ تعلقات، بھارتی میڈیا کی منفی مہم اور انتہا پسند گروہوں کی جانب سے کھلاڑیوں کو دی جانے والی دھمکیوں…

ایران، اسرائیل جنگ بندی کے بعد جامع بات چیت کا عمل آگے بڑھایا جائے:پاکستانی مندوب
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ یہ مثبت قدم خطے میں پائیدار امن و استحکام کے قیام میں مددگار ثابت ہوگا پاکستان نے بدھ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ…
امریکی ڈالر کا عروج ختم ہونے کو ہے برازیل صدر نے نئی کرنسی کو انتہائی ضروری قرار دے دیابرازیل کے صدر لولا ڈی سلوا کااہم بیان
برکس ممالک امریکی ڈالر کی جگہ نئی تجارتی کرنسی لائیں۔ ورنہ ہم 21ویں صدی کو اسی طرح ختم کریں گے جس طرح 20 ویں صدی شروع کی تھی۔ اور یہ انسانیت کے لیے اچھا نہیں ہوگا۔ مزید پاکستان کی تاریخ میں ایک انقلابی قدم ۔ بینظیر ہنرمند پروگرام…

اسرائیل نے ابھی کہا ہے ایرانی جوہری تنصیبات کو ختم کر دیا گیا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے ابھی کہا ہے کہ ایرانی جوہری تنصیبات کو ختم کر دیا گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نیا بیان جاری کیا ہے۔ اپنے نئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے بمبار بی…

چین نے ایک 0.6 سینٹی میٹر کا جاسوس ڈرون متعارف کرایا ہے جو آپ کی انگلی کی نوک سے بھی چھوٹا ہے، لیکن یہ ایک بڑی فوج کو مفلوج کر سکتا ہے
▪️چین نے ایک مچھر نما اُڑنے والا روبوٹ پیش کیا ہے جو خفیہ جاسوسی مشنوں کے لیے تیار کیا گیا ہے، اور اس کے ممکنہ غلط استعمال پر عالمی سطح پر تشویش پیدا ہو گئی ہے۔ ▪️یہ ڈرون جو نیشنل یونیورسٹی آف ڈیفنس ٹیکنالوجی نے تیار کیا ہے،…