مری (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ علی حسنین سے ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف مری پہنچ گئےباوثوق ذرائع کے مطابق نواز شریف براستہ ایکسپریس وے مری پہنچے ہیں ، وہ کشمیر پوائنٹ اپنی رہائش گاہ پر قیام کریں گےدوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بھی دورہ مری جلد متوقع ہے ، جب کہ قائد ن لیگ آئندہ چند روز مری اور پھر چھانگہ گلی میں قیام کریں گے۔

متعلقہ

ڈرائیونگ لائسنس منسوخ نہیں کر سکتی، صرف ضبط کر کے عدالت/اتھارٹی کو بھیجے
کلکتہ — کلکتہ ہائی کورٹ نے 24 جولائی 2025 کو اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ ٹریفک پولیس شہریوں کے ڈرائیونگ لائسنس کو نہ معطل کر سکتی ہے، نہ منسوخ اور نہ ہی ضبطی کو آخری قرار دے سکتی؛ یہ اختیار صرف لائسنسنگ اتھارٹی/آر ٹی او کے پاس…

عراق سے 55 غیر ملکی ملک بدر
عراق کی وزارت داخلہ کے مطابق، اقامتی قوانین کی خلاف ورزی پر 55 غیر ملکیوں کو ملک بدر کر دیا گیا۔ یہ کارروائی بصرہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اور شلمچہ سرحدی گزرگاہ کے ذریعے کی گئی۔ وزارت نے بتایا کہ یہ اقدامات بصرہ میں محکمہ سول اسٹیٹس،…
روس کا کیف پر مہلک ترین حملہ – 28 افراد ہلاک۔۔۔۔۔۔
یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روسی میزائل حملے میں نو منزلہ عمارت تباہ ہو گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 28 افراد ہلاک اور 130 سے زائد زخمی ہو گئے۔ یہ رواں سال کیف پر سب سے جان لیوا حملہ تھا۔ یورپی یونین اور نیٹو نے…

’آپریشن مڈنائٹ ہیمر‘: امریکی فوج نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تفصیلات جاری کردیں
امریکی حملے میں 7 بی 2 طیاروں سمیت 125 سے زیادہ فوجی طیاروں نےحصہ لیا واشنگٹن: امریکا کی جانب سے گزشتہ شب ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تفصیلات جاری کردیں گئیں۔ امریکی سیکرٹری دفاع پیٹ ہیگسیتھ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے پریس…

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ کے علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کا منصوبہ پیش کر دیا
تل ابیب —اسرائیلی اخبار ہآرتز کے مطابق وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ کے کچھ علاقوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کا منصوبہ سیکورٹی کابینہ کی ایک کمیٹی کے سامنے پیش کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ منصوبہ وزیر خزانہ بیتسلئیل سموٹرچ کو حکومت میں برقرار رکھنے کی…

امریکا کا پاکستان کے کردار کا اعتراف، ڈار-روبیو ملاقات میں اہم امور پر گفتگو
واشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر عالمی امن میں پاکستان کے مثبت کردار اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اس کی لازوال قربانیوں کا اعتراف کیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے اہم ملاقات کی، جس میں…