وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور کی سوشل میڈیا ٹیم سے ملاقات ہوئی جس میں پارٹی امور اور سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔وزیراعلی نے کہا کہ میرے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا کہ 11 کروڑ کے بسکٹ کھا گیا، خیبر پختونخوا اور دوسرے وزراء اعلی کے بجٹ کا موازنہ کریں تو معلوم ہوگا بجٹ کس کا زیادہ ہے۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا نے بانی چیئرمین کا پیغام عوام تک پہنچانے کے لیے بہترین کام کسی، آنے والے دنوں میں تحریک شروع کرنی ہے سوشل میڈیا ٹیم کو مزید کام کرنا ہوگا۔

متعلقہ

نیویارک: شاندار جیت کے بعد امریکی ارب پتی سوشل میڈیا پر ظہران ممدانی کو نشانہ بنانے میں مصروف
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ، بل ایکمن اور ایلون مسک سمیت کئی ارب پتیوں نے ممدانی کے ترقی پسند نظریات اور پارٹی میں ان کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ پر تشویش کا اظہار کیا ہے.نیویارک سٹی کونسل کے رکن ظہران ممدانی کی ڈیموکریٹک پرائمری میں کامیابی کے بعد…

یمن سے اسرائیل پر ہائپرسونک بیلسٹک میزائل حملہ، بن گوریان ایئرپورٹ نشانہ
تل ابیب / صنعا (بین الاقوامی ذرائع) — یمن میں حوثی تحریک نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے جمعہ کی شب اسرائیل کے سب سے بڑے ہوائی اڈے بن گوریان ایئرپورٹ پر ایک ہائپرسونک بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے، جسے "فلسطین 2” کا نام دیا گیا…

اسکائی ڈائیونگ کے عالمی شہرت یافتہ ماہر فیلکس بومگارٹنر پیراگلائیڈنگ حادثے میں ہلاک
اٹلی –دنیا کے مشہور ایڈونچرر اور اسکائی ڈائیور فیلکس بومگارٹنر پیراگلائیڈنگ کے ایک المناک حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ وہ وہی شخص ہیں جنہوں نے 2012 میں خلا کے کنارے (Stratosphere) سے زمین پر چھلانگ لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔حادثہ اٹلی کے شمالی پہاڑی علاقے…

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 7 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق
سعودی عرب میں عمرہ کی ادائیگی کے بعد سفر کے دوران ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر سے تعلق رکھنے والے 7 پاکستانی جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق، بونیر کے علاقے ڈاگئی طوطالئی سے تعلق رکھنے والے 13 افراد…

مصر: ٹرین کا ڈرائیور دوران ڈیوٹی اچانک انتقال کر گیا!
مصر میں ایک افسوس ناک واقعے میں شمالی صوبے البحیرہ میں آج جمعے کے روز ایک ٹرین ڈرائیور دورانِ ڈیوٹی اچانک انتقال کر گیا۔ ٹرین کے اسسٹنٹ ڈرائیور کے مطابق ٹرین کے بدر اسٹیشن پر رکنے کے بعد اچانک ڈرائیور کو غشی کا دورہ پڑا اور وہ بے…