چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے اعلان کیا ہے کہ ٹیکس چوروں کو چھوڑیں گے نہیں۔ راشد محمود لنگڑیال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لئے ٹیکس پیئر سب سے اہم ہے، جس طرح کارپوریٹ سیکٹر کیلئے اس کا کلائنٹ اہم ہوتا ہے، ویسے ہی ہمارے لئے یہ ہے۔ چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ ہم نےایف بی آر میں بہت ساری اصلاحات کیں اور ہمارا کام ایمانداری کے کلچر کو فروغ دینا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جوٹیکس دے رہا ہے، وہ معاشرے اور حکومت کیلئے سر کا تاج ہے لیکن ٹیکس چوری کرنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا اور اصلاحات اورنگرانی کے نام پرٹیکس پیئر کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

متعلقہ

جنوبی وزیرستان میں فورسزکاخفیہ اطلاعات پر آپریشن،آئی ایس پی آر
سراروغہ میں بھارتی حمایت یافتہ 11دہشت گرد ہلاک، 7 خوارج زخمی، آئی ایس پی آر آپریشن میں میجر معیز عباس اور لانس نائیک جبران اللہ شہید، آئی ایس پی آر شدیدفائرنگ کے تبادلےمیں چکوال کے 37 سالہ میجر سید معیز عباس شاہ شہید ہوئے بنوں کے 27 سالہ…

ایران نے 550 بیلسٹک میزائل،ایک ہزار ڈرون داغے، 28 شہری ہلاک، 3 ہزار زخمی ہوئے، اسرائیلی حکام
اسرائیل کا کہنا ہے کہ ایران سے جنگ کے دوران 28 شہری ہلاک اور 3 ہزار سے زائد زخمی ہوئے، ایران نے 550 بیلسٹک میزائل اور ایک ہزار کے قریب ڈرونز داغے۔ ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ایران سے…

انسانی سمگلنگ کے خلاف عالمی دن پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پُرعزم پیغام
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انسانی سمگلنگ کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ "انسانی سمگلنگ غلامی کی ہی ایک جدید شکل ہے جس کے خلاف اجتماعی قومی عزم کی ضرورت ہے۔”انہوں نے اس موقع پر عالمی سلوگن "Leave no…
جعفر ایکسپریس ریل پاکستان کے صوبۂ سندھ میں جیکب آباد کے قریب دھماکے کے باعث پٹری سے اتر گئی۔
پاکستان جیکب آباد آج صبح جعفر ایکسپریس جو کہ کوئٹہ سے راولپنڈی جا رہی تھی، جیکب آباد کے قریب دھماکے کی زد میں آ گئی، جس کے باعث ٹرین کی کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم از کم 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔دھماکہ…
نیتن یاہو نے ایران کو ایٹمی حملے کی دھمکی دی ہے: الجزیرہ
مزید یمنی فورسز نے ایران سے آنے والے بھاری ہتھیار قبضے میں لے لیے: سینٹ کام

وفاقی حکومت کا افغان مہاجرین کو مزید توسیع نہ دینے کا فیصلہ: وزیر داخلہ محسن نقوی
اسلام آبادوفاقی حکومت نے پاکستان میں مقیم پروف آف رجسٹریشن (پی او آر) کارڈ رکھنے والے افغان مہاجرین کو مزید قیام کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ اعلان وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کیا۔وزیر داخلہ کے…