لاہور(فرزانہ چوہدری)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے افسران کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دی سیکرٹری قانون پنجاب محمد آصف بلال لودھی گریڈ 20 میں ترقی پا گئے عامر خٹک کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی سمیرا ناز ملک گریڈ 20 میں ترقی پانے والی خواتین افسران میں شامل محمد علی عامر کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی سید شہاب علی شاہ گریڈ 20 میں ترقی پانے والوں میں شامل محمد زبیر گریڈ 20 میں ترقی کے اہل قرار عاطف عزیز کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی محمد اویس ملک گریڈ 20 میں ترقی پا گئے ڈی جی ایکسائز پنجاب محمد عمر شیر چٹھہ کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی عثمان مظہر گریڈ 20 میں ترقی پانے والے افسران میں شامل زاہد حسین کو گریڈ 20 میں ترقی دی گئی محمد ابرار احمد گریڈ 20 میں ترقی پا گئے محمد طیب لیاقت گریڈ 20 کے عہدے پر فائز محمد قیصر سلیم کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی محمد عثمان چیمہ گریڈ 20 میں ترقی پا گئے علی شہزاد گریڈ 20 میں ترقی پانے والوں میں شامل قمرالزمان قیصرانی کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی عمر جہانگیر گریڈ 20 کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں شامل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب غلام فرید گریڈ 20 میں ترقی پا گئے سہیل خرم گریڈ 20 میں پروموٹ محمد ریاض گریڈ 20 میں ترقی کے مستحق قرار خرم شہزاد گریڈ 20 میں ترقی پا گئے ندیم الرحمان گریڈ 20 میں شامل عمر مقبول گریڈ 20 میں ترقی پا گئے ذیشان جاوید گریڈ 20 میں ترقی کے اہل محمد فریدالدین گریڈ 20 میں ترقی پانے والوں میں سلمان غنی گریڈ 20 میں ترقی پا گئے محمد علی کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی نائلہ باٹھ گریڈ 20 میں ترقی پانے والی خواتین میں شامل محمد صابر گریڈ 20 میں ترقی پا گئے محمد عاصم جاوید گریڈ 20 میں پروموٹ عارف انور گریڈ 20 میں ترقی پا گئے محمد اسلم گریڈ 20 کے افسران میں شامل سعد بن اسد گریڈ 20 میں ترقی کے مستحق قرار ۔محمد سیف انور گریڈ 20 میں ترقی پا گئے محمد احمد کمال گریڈ 20 میں ترقی پانے والوں میں شامل ہیں
متعلقہ

حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے چیف آف سٹاف پر چلا اٹھے اسرائیل
اسرائیلی آرمی ریڈیو نے جمعہ کے روز انکشاف کیا کہ فوج، وزیر اعظم اور وزراء کے درمیان غزہ میں جنگ جاری رکھنے کے طریقہ کار پر بنیادی اختلاف پیدا ہو گیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے چیف آف سٹاف ایال زامیر پر کڑی تنقید کی ہے۔ تفصیلات…

کسی بھی حملے کے لیے تیار ہیں ، جوہری پروگرام آگے بڑھے گا : ایرانی پارلیمان
ایرانی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک کسی بھی حملے کا جواب دینے کے لیے پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہے۔ "پہلے سے زیادہ تیزی سے آگے بڑھے گا”مہر نیوز ایجنسی کے مطابق قالیباف نے آج بدھ کے روز کہا…

میرے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا کہ 11 کروڑ کے بسکٹ کھا گیا۔علی امین گنڈا پور
وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور کی سوشل میڈیا ٹیم سے ملاقات ہوئی جس میں پارٹی امور اور سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔وزیراعلی نے کہا کہ میرے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا کہ 11 کروڑ کے بسکٹ کھا گیا، خیبر پختونخوا اور دوسرے وزراء…

موٹر سائیکل پربیٹھے دونوں افراد کیلئے ہیلمٹ کا استعمال لازم قرار دینے کا فیصلہ
اسلام آباد انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے اسلام آباد میں موٹر سائیکل پر بیٹھے دونوں افراد کو اب ہیلمٹ کا استعمال کرنا پڑ ے گا۔ وفاقی دارالحکومت میں روڈ ایکسیڈینٹ میں قیمتی جانوں کے نقصان سے بچنے کیلئے اب موٹرسائیکل پر سوار دونوں افراد کیلئے ہیلمٹ پہننے کو…

میری مشاورت کے بغیر کے پی کا بجٹ منظور نہیں ہونا چاہیے تھا، عمران خان
راولپنڈی: عمران خان نے کہا ہے کہ میری مشاورت کے بغیر کے پی کا بجٹ منظور نہیں ہونا چاہیے تھا، سپریم کورٹ کی اجازت سے بجٹ میں وہ تبدیلیاں کرنی ہوں گی جو میں چاہوں گا یہ میرا حتمی فیصلہ ہے۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے بہنوں…

یکم جولائی کو بینک بند رکھنے کا اعلان
اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق یکم جولائی 2025ء (منگل) کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔ لہٰذا اِس روز تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے / مائیکروفنانس بینک بند رہیں گے۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ تاہم بینکوں/ ترقیاتی مالی…