کراچی (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر شدید منفی رجحان دیکھنے میں آیاکاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی، 2000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار 977 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 20 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 20 ہزار 23 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ

پنجاب حکومت کا مزدوروں کیلئے انقلابی اقدام: مریم نواز راشن کارڈز کی تقسیم شروع
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر محکمہ معدنیات نے "مریم نواز راشن کارڈ” اسکیم کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد مائنز ورکرز کی فلاح و بہبود اور معاشی تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ تقریب کی صدارت صوبائی…

شاپنگ کے بہانے وارداتیں کرنے والا خواتین پر مشتمل گروہ ساتھی سمیت گرفتار
لاہور ( محمد شہزاد) گلبرگ پولیس نے 3 رکنی گروپ کو جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کر سنٹ میری کالونی سے گرفتار کیا ۔ دونوں خواتین ملزمان شاپنگ کے بہانے مختلف مارکیٹس و دوکانوں پر جاتی تھی 1 ملزمہ دیگر خواتین کو باتوں میں لگاتی جبکہ دوسری ملزمہ موبائل،…

پروفیشنل گروپ کے سربراہ حامد خان نے لاہور ہائیکورٹ بار سے خطاب۔
پروفیشنل گروپ کے سربراہ حامد خان نے لاہور ہائیکورٹ بار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ۔اگر 26 ویں ترمیم کو دیکھیں تو اگلی ترمیم اس سے بدتر ہوگی۔لاہور ( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی سے ہو سکتا ہے کہ یہ لوگ نظام ہی نیا لے آئیں،…

سپریم کورٹ کا فیصلہ: الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پنجاب سے قومی اسمبلی میں خواتین کی 11مخصوص نشستیں بحال کی گئی ہیں جن میں سے 10 نشستیں مسلم لیگ (ن) اور ایک پیپلز پارٹی کو ملی ہے اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن…

حکومت کا پرائمری سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد (محمد سلیم سے ) وفاقی وزیر شزہ فاطمہ نے سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کو بتایا ہے کہ حکومت نے پرائمری سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔سینیٹر پلوشہ خان کی زیرِ صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ…