بومن ایرانی کے بیٹے کیوزے ایرانی کی ہدایتکاری میںبنی فلم ’’سرزمین‘‘کا ٹیزر ریلیزکر دیا گیا ہے جس میں پرتھوی راج سوکمارن کو دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے اور ابراہیم علی خان کو دہشت گرد کے کردار میں دکھایا گیاہے۔یہ فلم ۲۵؍ جولائی ۲۰۲۵ء کو جیو ہوٹ اسٹارپر ریلیز ہوگی۔

متعلقہ

فرانسیسی صدر اور اہلیہ کا امریکی پوڈکاسٹر پر ہتکِ عزت کا مقدمہ
پیرس: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور ان کی اہلیہ بریجیت میکرون نے بدھ کے روز ایک امریکی دائیں بازو کی پوڈکاسٹر کینڈیس اووینز کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کر دیا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق، کینڈیس اووینز نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا…
اسرائیل–ایران بحران: شہریوں کے لیے “خاص پروازیں”
جرمن وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جرمنی اسرائیل میں موجود اپنے شہریوں کو ایمرجنسی میں نکالنے کے لیے اردن سے خاص تجارتی پروازیں جاری رکھے گا۔ آج ایک تقریباً 200 نشستوں والی پرواز روانہ کی گئی، اور کل بھی اِسی نوعیت کی پرواز متوقع ہے…
اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر پنجاب اسمبلی کی پنجاب اسمبلی میڈیا ہال میں گفتگو
لا ہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجا ب فرزانہ چوہدری)انہوں نے کہا پنجاب کے صحت کے معاملے میں حکومت غیر سنجیدہ ہے۔بجٹ میں ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے ایک روپیہ کا اضافہ نہیں ہوا۔ٹیچنگ ہسپتالوں کو ادویات کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا پھر میو ہسپتال جیسے حالات ہی تمام ٹیچنگ…
جرمنی کے وزیر خزانہ کا سخت پیغام: یورپی یونین امریکی ٹیرف میں اضافے کا مؤثر جواب دینے کے لیے تیار رہے
جرمنی کے وزیر خزانہ لارس کلنگبیل نے واضح کیا ہے کہ یورپی یونین کو امریکہ کی جانب سے ممکنہ تجارتی پابندیوں یا ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے ہر صورت تیار رہنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر مذاکرات ناکام ہوتے ہیں تو…

روسی فضائی حدود میں یوکرینی حملہ پسپا، 55 ڈرون مار گرائے
ماسکو/کیف روسی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس کی فضائی دفاعی افواج نے پیر اور منگل کی درمیانی شب یوکرین کے 55 ڈرون طیاروں کو روس کے مختلف علاقوں اور بحیرہ اسود کے اوپر کامیابی سے تباہ کر دیا۔ یہ کاروائی روسی فضائی حدود میں اب…

پاکستان اور فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی کے درمیان 12 ملین یورو کا معاہدہ
پاکستان اور فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی کے درمیان 12 ملین یورو کا معاہدہ طے پاگیا۔ ترجمان اقتصادی امور کے اعلامیہ کے مطابق فرانس کے ساتھ 12 ملین یورو کی گرانٹ کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، سیکریٹری اقتصادی امور، فرانسیسی سفیر اور اے ایف ڈی کے ڈائریکٹر نے دستخط کیے۔…