نئے قوانین کے مطابق ون ڈے میچز میں پہلے 34 اوورز تک دو نئی گیندیں استعمال ہوں گی
35ویں اوور سے اننگز کے اختتام تک بولنگ ٹیم دونوں میں سے ایک گیند کا انتخاب کرے گی
اگر ون ڈے 25 اوورز یا اس سے کم کا ہو تو صرف ایک گیند ہی استعمال کی جائے گی
باؤنڈری کیچز پر اب فیلڈر میدان سے باہر ہوا میں ایک بار گیند کو پکڑ سکتا ہے
لیکن کیچ مکمل کرنے کیلئے اسے واپس میدان میں آنا ہوگا
نئے کنکشن پروٹوکول کے مطابق ٹیموں کو میچ شروع ہونے سے پہلے اپنے متبادل کھلاڑیوں کا نام میچ ریفری کو دینا ہوگا
ان میں وکٹ کیپر، بلے باز، فاسٹ بولر، اسپن بولر اور ایک آل راؤنڈر شامل ہوگا
نئے قوانین ٹیسٹ میچز کیلئے 17 جون سے نافذ ہوں گے
ون ڈے میچز کیلئے 2 جولائی سے لاگو ہوں گے
ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے 10 جولائی سے نافذ ہوں گے

- جرمن حکومت سے اپنا فیصلہ واپس لینے کی اپیل تحریرازقلم عرفان خانروس یوکرائن جنگ کو شروع ہوے اب تین سال ہو چکے ہیں ۔ یو کرائن میں خود تو اتنی طاقت نہی تھی کہ وہ سال ہا سال روس کا مقابلہ کر سکتا ۔ وہ اب تک اس جنگ کو امریکہ اور یورپین یونین ممالک کے بل بوتے پر لڑ رہا ہے ۔ اس جنگ میں…
- Eurostar کا بحران — چار گھنٹے کی اذیت، مسافروں کی آزمائشیورپ کے جدید ترین ریل نظام میں شمار ہونے والی Eurostar ٹرین ہمیشہ وقت کی پابندی، تیزرفتاری اور آرام دہ سفر کی علامت رہی ہے۔ لیکن حالیہ دنوں میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے نہ صرف اس کی ساکھ کو جھٹکا دیا، بلکہ یورپی ریل نظام کے دعووں پر بھی سوالیہ نشان لگا…
- آپریشن سندور: بھارتی فوجی ہلاکتوں کا اعتراف اعزازات کی شکل میں؟تحریر: ادارتی ٹیم بھارتی حکومت اور افواج، جو ہمیشہ اپنی عسکری کامیابیوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتی رہی ہیں، اب ایک ایسے آپریشن کی حقیقت کا جزوی اعتراف کرنے جا رہی ہیں جسے وہ طویل عرصے تک مکمل طور پر جھٹلاتے رہے۔ جی ہاں، ہم بات کر رہے ہیں "آپریشن سندور” کی، جس میں…
- چین کی خفیہ مداخلت: رافیل طیاروں کی عالمی فروخت کو سبوتاژ کرنے کی کوشش؟فرانسیسی خفیہ اداروں اور عسکری ذرائع کے مطابق چین ایک منظم اور مربوط حکمت عملی کے تحت دنیا بھر میں رافیل طیاروں کی فروخت کو سبوتاژ کرنے میں مصروف ہے۔یہ الزام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بھارت اور پاکستان کے درمیان مئی 2025 میں چار روزہ شدید فضائی جھڑپیں ہوئیں، جن میں درجنوں…
- ایران کے رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای پانچ جولائی 2025 کو تہران، ایران میں یومِ عاشورہ کے موقع پر ایک تقریب میں شریک ہیںایران کے رہبرِ اعلیٰ خامنہ ای اسرائیل جنگ کے بعد پہلی بار منظرِ عام پر ایران کے رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای نے ہفتے کے روز تہران میں ایک مذہبی تقریب میں شرکت کی جو اسرائیل کے ساتھ حالیہ 12 روزہ جنگ کے بعد ان کی عوام کے سامنے پہلی آمد تھی، سرکاری میڈیا نے…