متعلقہ

پاک-برطانیہ فضائی روابط کی بحالی کی راہ ہموار – برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر پابندیاں ختم کر دیں.برطانوی ہائی کمیشن
اسلام آباد: برطانیہ کی ایئر سیفٹی کمیٹی نے پاکستانی ایئر لائنز پر عائد فضائی پابندیاں ختم کر دی ہیں، جس کے بعد تمام پاکستانی ایئر لائنز برطانیہ کے لیے پروازیں چلانے کے لیے درخواست دے سکیں گی۔ یہ فیصلہ پاکستان میں فضائی حفاظت کے شعبے میں نمایاں بہتری…

نیتن یاہو کو لازماً اقتدار چھوڑنا ہوگا ، سابق وزیر اعظم نیفتالی بینیٹ
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف اپوزیشن میں ہلچل میں اضافہ نظر آنے لگا ہے۔ سابق وزیراعظم نیفتالی بینیٹ نے اپنے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران موجودی سیاسی صورتحال اور اسرائیل کو درپیش چیلنجوں کے پس منظر میں کہا ہے نیتن یاہو کو لازماً اقتدار چھوڑ…

شاپنگ کے بہانے وارداتیں کرنے والا خواتین پر مشتمل گروہ ساتھی سمیت گرفتار
لاہور ( محمد شہزاد) گلبرگ پولیس نے 3 رکنی گروپ کو جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کر سنٹ میری کالونی سے گرفتار کیا ۔ دونوں خواتین ملزمان شاپنگ کے بہانے مختلف مارکیٹس و دوکانوں پر جاتی تھی 1 ملزمہ دیگر خواتین کو باتوں میں لگاتی جبکہ دوسری ملزمہ موبائل،…

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 25 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
کراچی (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 25 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 1248 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 25 ہزار…
ایس پی سواں زون خرم اشرف کا محرم الحرام کی سکیورٹی کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد۔
میٹنگ میں سواں زون کے امام بارگاہوں کے منتظمین اور امن کمیٹی کے ممبران کی شرکت۔ محرم الحرام کے دوران سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔ مزید ایران کے فردو پہاڑوں میں جوہری تنصیبات کی تباہی کے سیٹلائٹ مناظر جاری ایران

فرانسیسی صدر اور اہلیہ کا امریکی پوڈکاسٹر پر ہتکِ عزت کا مقدمہ
پیرس: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور ان کی اہلیہ بریجیت میکرون نے بدھ کے روز ایک امریکی دائیں بازو کی پوڈکاسٹر کینڈیس اووینز کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کر دیا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق، کینڈیس اووینز نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا…