
اسلام آباد فائزہ یونس سے
اسلامک انٹرنیشنل کی 22 سالہ طالبہ ایمان کے ناحق قتل میں ملوث ملزم گرفتار۔ ڈی آئی جی اسلام آباد
ملزم فیروز جھنگ کا رہائشی ہے اور قتل کے بعد روپوش تھا۔ ملزم ہاسٹل میں واردات کے لئے داخل ہوا تھا۔ ملزم ریپ کے کیس میں بھی سابقہ چالان یافتہ ہے۔ ڈی آئی جی اسلام آباد
ملزم موٹرسائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں بھی چالان یافتہ ہے۔ ڈی آئی جی اسلام آباد
ملزم سے تفتیش جاری ہے اور ٹھوس شواہد کی روشنی میں چالان مرتب کیا جائے گا۔ جواد طارق