آئندہ تاریخ ںعد میں دیں گے، قائم مقام چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر
عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت
قائم مقام چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف سماعت کررہے ہیں
اسپیشل پراسکیوٹر جاوید ارشد ایڈووکیٹ و نیب پراسکیوٹر رافع مقصود عدالت میں پیش
عمران خان کی تینوں بہنیں ، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، شبلی فراز ، فیصل جاوید سمیت دیگر رہنما عدالت میں موجود کل اس کیس میں پراسکیوٹر تعینات ہوا ہوں، جاوید ارشد ایڈووکیٹ
اسپیشل پراسکیوٹر نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن عدالت میں پیش کردیا
یہ بڑا اہم کیس ہے، جاوید ارشد ایڈووکیٹ
مجھے ریکارڈ پڑھنے کے لیے چار ہفتوں کا وقت دیا جائے ، اسپیشل پراسکیوٹر کی استدعا سردار مظفر عباسی کی سربراہی میں نیب نے پراسکیوشن ٹیم تعینات کی، بیرسٹر سلمان صفدر
5 جون کو نیب پراسیکیوٹر رافع مقصود نے کہا کہ وہ بھی بحث نہیں کریں گے، بیرسٹر سلمان صفدر
اس کیس میں خاتون کو بھی سزا ہے، بیرسٹر سلمان صفدر
خواتین کی عام طور پر عدالتوں سے سزا معطل ہو جاتی ہے، بیرسٹر سلمان صفدر
گزارش ہے ہمیں اپنا کیس شروع کرنے کا موقع دے دیں ، بیرسٹر سلمان صفدر
شفافیت اس میں ہے کہ مجھے موقع دے دیں ، بیرسٹر سلمان صفدر
مجھے بھی مناسب موقع ملنا چاہئے ، جاوید ارشد ایڈووکیٹ
میں اس کیس کا کبھی بھی حصہ نہیں رہا ، جاوید ارشد ایڈووکیٹ
مجھے موقع دے دیں تاکہ میں پڑھ کر انکے کیس کے نوٹس لے لوں، جاوید ارشد ایڈووکیٹ
اج کافی دنوں بعد کیس لگا ہے، بیرسٹر سلمان صفدر
پیر کو کیس رکھ لیں اور مجھے سن لیں ، بیرسٹر سلمان صفدر
کیس بنا لیتے ہیں اپیل میں کیوں بھاگ جاتے ہیں ، بیرسٹر سلمان صفدر
کیس بنایا ہے تو آئیں کھیلیں ، بیرسٹر سلمان صفدر
بالکل کھیلیں گے ، اسپیشل پراسکیوٹر جاوید ارشد ایڈووکیٹ
اس کیس میں چودہ سال کی سزا ہے اس کو بھی عام کیس کی طرح ڈیل کریں ، نیب پراسکیوٹر رافع مقصود