اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے میانمار کی فوجی جنتا کے منصوبہ بند انتخابات کو’’ `سراب‘‘ قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ تمام ممالککیلئے ضروری ہے کہ وہ اس انتخابی عمل کو مسترد کریں اور فوجی جنتا کو اس دھوکے سے بری ہونے کی کوشش کرنے کی اجازت نہ دیں۔اقوام متحدہ کے میانمار میں انسانی حقوق کے حالات کے خصوصی نمائندے نے دسمبر ۲۰۲۵ءتا جنوری ۲۰۲۶ءمیں ملک کے منصوبہ بند انتخابات کو ’’سراب‘‘ قرار دے دیا ہے۔ ٹام اینڈریوز نے بدھ کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی۵۹؍ویں اجلاس میں میانمار پر اپ ڈیٹ سے قبل کہا کہ ’’وہ (فوجی جنتا) انتخابی مشق کا ایک ایسا ’’سراب‘‘ تخلیق کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جو ایک قانونی عوامی حکومت کو جنم دے گا۔‘‘واضح رہے کہ میانمار کی فوجی جنتانے ۲۰۲۱ءکی بغاوت میں آنگ سان سو چی کی حکومت کومعطل کرکے اقتدار پر قبضہ کیا تھا، اور اس کے بعد یہ پہلے انتخابات ہوں گے۔

متعلقہ
معروف ہیئر اسٹائلسٹ عالیّم حکیم رتھک روشن اور کپل شرما کے بالوں کے انکشاف ۔
معروف ہیئر اسٹائلسٹ عالیّم حکیم نے زور دے کر کہا کہ رتھک روشن اور کپل شرما خولے یا ہیئر پیس نہیں پہنتے – یہ سب ان کے اپنے اصلی بال ہیں مزید بلیک سبتھ کے لیجنڈری گلوکار اوزی آسبورن 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی اُونچی اُڑان
کراچی (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ) انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 25 پیسے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 22 پیسے پر…

سعودی عرب: لوبیہ کی کھیپ میں ایمفیٹامین کی 6.46 لاکھ گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
وصول کنندگان کو گرفتار کر لیا گیا جن کی تعداد تین ہے: سعودی زکوٰة، ٹیکس اور کسٹمز اتھارٹی سعودی عرب ریاض سعودی عرب نے نشہ آور مادہ "ایمفیٹامین” کی 6 لاکھ 46 ہزار گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ یہ گولیاں جدہ اسلامی بندرگاہ کے راستے…

ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنا چاہتے تھے لیکن آپریشنل موقع نہیں ملا: اسرائیلی وزیر دفاع
اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کو قتل کرنا چاہتے تھے لیکن آپریشنل موقع نہیں ملا۔ اسرائیلی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا کہ خامنہ ای کو معلوم تھا کہ ان…

صدر ٹرمپ کا جاپان کے ساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان، درآمدات پر 15 فیصد ٹیکس عائد
واشنگٹن ڈی سی – امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان کے ساتھ ایک نئے تجارتی معاہدے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت جاپانی مصنوعات پر 15 فیصد درآمدی ٹیکس (ٹیرِف) عائد کیا جائے گا۔صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر کہا:"یہ معاہدہ لاکھوں…

پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی بھرپور مذمت کرتا ہے، خواجہ آصف
چنگ ڈاؤ، چین: – عزت مآب وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے چین میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں پاکستان کے وفد کی قیادت کی۔وزیر دفاع نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اصولوں اور مقاصد کے لیے پاکستان کے ثابت قدم عزم…