۔لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجا ب فرزانہ چوہدری) انہوں نے کہا پنجاب کے صحت کے معاملے میں حکومت غیر سنجیدہ ہے۔بجٹ میں ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے ایک روپیہ کا اضافہ نہیں ہوا۔ٹیچنگ ہسپتالوں کو ادویات کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا پھر میو ہسپتال جیسے حالات ہی تمام ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہوں گے۔ پی آئی سی ہسپتال کے بجٹ میں ایک روپیہ بھی نہیں بڑھایا گیا۔ چلڈرن ہسپتال کے بجٹ میں بھی ایک روپیہ نہیں بڑھایا گیا تمام ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے پچھلے سال والا ہی بجٹ رکھا گیا ہے نشتر ہسپتال ملتان کی بجٹ میں کمی کی گئی ہے جنوبی پنجاب کے بجٹ میں 17 کروڑ روپے کی کمی کی گئی ہے کئی ہسپتالوں کے بجٹ میں کمی کی گئی ہے ۔انہوں نے صرف انفراسٹرکچر پر زور دیا ہے انفراسٹرکچر میں گھپلہ زیادہ ہوتا ہے ۔پولیس کے بجٹ میں کمی کر لیں انفراسٹرکچر کے بجٹ میں کمی کر لیں۔ انہوں نے کہا وزیر خزانہ پنجاب نے بجٹ پڑھ دیا تب انکو خامیوں کا پتا چلا یہ 26 ویں ترمیم جیسی کالی ترامیم لے کر آرہے ہیں ۔ مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میانوالی کو بند کرنے کی کوشش کی جارہی ہے بانی پی ٹی آئی نے یہ ہسپتال بنایا اس لیے اسے بند کیا جا رہا ہے بانی پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریں گے، کیسز میں کچھ بھی نہیں ہے وزیراعلیٰ پنجاب اسمبلی آئیں تو بھرپور احتجاج کریں گے وزیراعلیٰ پنجاب تقریر کریں گی تو ہم گونگوں کی طرح نہیں بیٹھیں گے اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج حق ہے، احتجاج ہوگا
متعلقہ

زمان پارک پر اسلام آباد پولیس پر حملے کا کیس: عمران خان اور شبلی فراز کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے ) – لاہور کی کینٹ کچہری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف زمان پارک میں اسلام آباد پولیس پر مبینہ حملے کے مقدمے میں ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے…
آئی اے ای اےIAEA۔کے سربراہ: فورڈو میں نقصان کی حد واضح نہیں، لیکن ‘اثرات کے واضح اشارے’ موجود ہیں۔
اقوام متحدہ کے نیوکلیئر واچ ڈاگ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ امریکی فضائی حملے کے بعد کلیدی فورڈو جوہری تنصیب کو کس حد تک نقصان پہنچا ہے۔ مزید مشرق وسطیٰ میں 12 روزہ جنگ؛ کون جیتا؟

وزیراعظم شہباز، صدر اردگان کا اسٹریٹجک، اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کا عزم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمہوریہ ترکی کے صدر ایچ ای سے ملاقات کی۔ رجب طیب ایردوان، خانکنڈی میں 17ویں ای سی او سربراہی اجلاس کے موقع پر۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کا جامع جائزہ لیا اور اہم علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں…

مزاحمتی محاذ کو امریکہ کی طرف سے دہشت گرد تنظیم قرار دیا جانا از قلم عرفان احمد خان
۲۲ اپریل ۲۰۲۵ کو کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں ۲۶ سیاحوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا جس کی ذمہ داری مزاحمتی محاز نامی تنظیم نے قبول کی تھی ۔ اب واقعہ کے تین ماہ بعد امریکہ نے مزاحمتی محاز نامی تنظیم کو غیر ملکی…

دوحا میں پاکستانی آموں کی نمائش، 600 من آم فروخت، 59 ہزار سے زائد افراد کی شرکت
دوحا (نمائندہ خصوصی) – قطر کے دارالحکومت دوحا میں جاری پاکستانی آموں کی نمائش کو عوام اور سفارتی حلقوں کی بھرپور توجہ حاصل ہو رہی ہے۔ نمائش میں اب تک 600 من سے زائد پاکستانی آم فروخت ہو چکے ہیں جبکہ 59 ہزار سے زائد افراد اس منفرد…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں مشرق وسطیٰ اور ایران کی صورتِ حال پر تفصیلی بات چیت ہوئی
کریملن کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہونے والے ٹیلیفونک رابطے میں صدر پیوٹن نے ایران کے مسئلے کو سفارتی ذرائع سے حل کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ کریملن کے مطابق دونوں صدور کے درمیان مشرق وسطیٰ اور ایران کی صورتِ حال پر تفصیلی بات چیت…