قطر اور عمان نے ثالثی طور پر جنگ بندی کے لیے ایران سے رابطہ کیا ہے ذرائع کے مطابق ایران نے قطر، عمان کو حالت جنگ میں مزاکرات سے انکار کردیا ہے
ایران نے کہا ہے اسرائیلی حملہ کا جواب دینے کے بعد ہی مزاکرات ہو سکیں گے
جنگ بندی کے لیے قطر اور عمان امریکہ سے بات کریں.۔
