
متعلقہ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آج اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کا دورہ
دورے میں اسرائیلی جارحیت کے دوران شہید اور زخمی ہونے والے ایرانی شہریوں کی یاد میں رکھی گئی تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلم بند کیے۔ اس موقع پر نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر اعظم کے مشیر طارق فاطمی، اور سیکرٹری خارجہ بھی…

شاہ محمود قریشی پارٹی لیڈر نہیں بن رہے، پی ٹی آئی کے لیڈر عمران خان ہی ہیں: سلمان اکرم راجہ
راولپنڈی — پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے شاہ محمود قریشی کو پارٹی کی قیادت سونپنے کی خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کے لیڈر صرف عمران خان ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو…

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا غزہ پر عالمی بے حسی پر شدید ردعمل
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے عالمی برادری کی جانب سے غزہ میں جاری انسانی بحران پر بے حسی اور عدم ہمدردی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جمعے کے روز ایمنسٹی انٹرنیشنل کی بین الاقوامی اسمبلی سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے…

کبھی ممبئی کے فٹ پاتھ پر کتابیں بیچنے والے رضوان ساجن اب دبئی میں کروڑوں روپے کمار ہے ہیں
رضوان ساجن ڈینیوب گروپ کے بانی اور چیئرمین ہیں جو روزانہ تقریباً۳۲؍ کروڑ روپے کماتےہیں۔آج ان کا گروپ متحدہ عرب امارات ، عمان، قطر، سعودی عرب اور ہندوستان جیسے کئی ممالک میں سرگرم ہے۔متحدہ عرب امارات کا شہر دبئی پوری دنیا میں اپنی لگژری لائف اسٹائل اور بلند…

آپریشن سندور کی ناکامی، بھارت کے دوبارہ جعلی انکاؤنٹرز شروع "آپریشن مہادیو” کے تحت نیا مذموم منصوبہ
بھارت (نیوز ڈیسک ) — آپریشن سندور کی واضح ناکامی کے بعد بھارت نے اب ’آپریشن مہادیو‘ کے نام سے ایک نیا خفیہ منصوبہ شروع کر دیا ہے، جس کے تحت مقبوضہ کشمیر میں فیک انکاؤنٹرز (جعلی جھڑپوں) کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو چکا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے…

امریکی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں کمی
واشنگٹن: ہیلی پاسپورٹ انڈیکس کی تازہ رپورٹ کے مطابق، امریکی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی کم ہو کر 12ویں نمبر پر آ گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی شہری اب 184 ممالک میں بغیر ویزا یا ویزا آن ارائیول سفر کر سکتے ہیں، جب کہ…