ڈونالڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ ایلون مسک کی جلا وطنی پر `غور کریں گے، صدر کے مطابق مسک کافی پریشان ہیں کیونکہ ان کی الیکٹرک گاڑیوں کو عوامی قبولیت نہیں ملی، حالانکہ وہ اس سے بھی زیادہ نقصان کر سکتے تھے۔صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے منگل کو کہا کہ وہ ارب پتی ایلن مسک کے دیس نکالا پر غور کریں گے، جبکہ دونوں شخصیات کے درمیان ریپبلکن سپورٹیڈ خرچ بل کو لے کر تنازع دوبارہ بھڑک اٹھا۔ جب ٹرمپ سے پوچھا گیا کہ کیا وہ مسک کو ملک بدر کریں گے اس کے جواب میں انہوں نے نامہ نگاروں سے کہا کہ ’’میں نہیں جانتا۔ ہمیں اس پر غور کرنا پڑے گا۔‘‘ ان کا یہ بیان ٹیسلا کے سی ای او کے اس بل کی دوبارہ سخت تنقید کرنے کے بعد آیا، جس میں ٹیکس میں تخفیف اور خرچ میں اضافہ شامل ہے۔ مسک نے وعدہ کیا ہے کہ اگر یہ بل کانگریس سے منظور ہو گیا تو وہ ایک نئی سیاسی پارٹی بنائیں گے۔

متعلقہ
عراق سے مزید 268 پاکستانی زائرین واپس پہنچ گئے
اسلام آباد: عراق سے پاکستانی زائرین کی واپسی جاری ہے ، خصوصی پروازوں کے ذریعے 268 پاکستانیوں کو وطن واپس لایا گیا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان مطابق کراچی اور اسلام آباد کے لیے دو پروازیں باحفاظت پاکستان پہنچ گئیں، باقی زائرین کی واپسی کو یقینی بنانے کے لیے…

تحریک لبیک پاکستان کا غیر قانونی کمیشن کے قیام پر سخت ردعمل .
اسلام آباد: تحریک لبیک پاکستان (TLP) نے توہینِ مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر بنائے گئے کمیشن کو مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان TLP کے مطابق یہ فیصلہ آئین و قانون کے سراسر منافی ہے اور ملک میں انتشار اور…

ممبئی ٹرین دھماکے کیس: سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے بریت کے فیصلے پر عملدرآمد روک دیا
نئی دہلی ۔ بھارتی سپریم کورٹ نے 2006 کے ممبئی ٹرین بم دھماکوں کے کیس میں ممبئی ہائیکورٹ کی جانب سے 12 ملزمان کی بریت کے فیصلے پر عملدرآمد روک دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، عدالت عظمیٰ نے واضح کیا ہے کہ ہائیکورٹ کے فیصلے کو کسی…

اسلام آباد میں سی ڈی اے کے تحت کمرشل پلاٹس کی شفاف نیلامی جاری – سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی
اسلام آباد (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس اور بلیو ایریا کے پارکنگ پلازہ کی دکانوں کی شفاف نیلامی کا عمل زور و شور سے جاری ہے۔ اس نیلام عام کا انعقاد کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیرِ انتظام 15…

لاہور کو صاف اور تجاوزات سے پاک بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا سرگرم، رائیونڈ کا ہنگامی دورہ
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی سے)ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا شہر کو صاف، ستھرا اور تجاوزات سے پاک بنانے کے لیے متحرک نظر آ رہے ہیں۔ انہی اقدامات کے تسلسل میں ڈی سی لاہور نے علی الصبح تحصیل رائیونڈ کا اچانک دورہ کیا اور جاتی…

آئی سی سی نے خواتین ٹی ۲۰؍ورلڈ کپ۲۰۲۶ء کا مکمل شیڈول جاری کیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بدھ کو ۲۴؍ دن تک جاری رہنے والے ویمنز ٹی۲۰؍ورلڈ کپ۲۰۲۶ء کے مکمل شیڈول کا باضابطہ اعلان کیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بدھ کو ۲۴؍ دن تک جاری رہنے والے ویمنز ٹی۲۰؍ورلڈ کپ۲۰۲۶ء کے مکمل شیڈول کا باضابطہ اعلان…