وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن نے پنجاب اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ک ہمارا رواں سال کا بجٹ پانچ ہزار تین سو پینتیس ارب روپے کا ہے۔ ۔ہم نے آئی ایم ایف کی شرط پر بجٹ کا سرپلس پورا کیا ہے
۔لاہور ( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب محمد شہزاد سے)ویز خزانہ پنجاب اس سال کا سیپلیمنڑی بجٹ 510 ارب روپے سے زائد کا بجٹ ہے۔حکومت نے 266.6ارب روپے ترقیاتی بجٹ کے اخراجات کےلیے مختص کیے ہیں۔
ترقیاتی منصوبوں کو ترجیح دی ہے تنخواہوں کے بجائے عوامی منصوبے شروع کئے۔سب سے زیادہ وسائل 126 ارب روپے سڑکوں پر خرچ کئے۔
پنجاب کا بجٹ ایک ہزار 13 ارب روپے سے زائد کا ہے جو دیر پا معیشت کی طرف بڑھنے کیلئے ہے،.
فضول خرچی سے بچنے کےلیے عوامی فلاح کے منصوبے شروع کرنے ہیں.پنجاب کو تیز رفتار اور سماجی لحاظ سے منصفانہ بجٹ دینا ہے۔