
بلوچستان کا مالی سال دو ہزار 2025-2026 کا 10 کھرب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا۔
سر کاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے، صوبائی بجٹ 20 ارب روپے سرپلس ہوگا،غیر ترقیاتی بجٹ 800 ارب تک مختص ہونے کا امکان ہے، صوبائی پی ایس ڈی پی کا 200 ارب روپے تخمینہ لگایا گیا ہے۔
تعلیم کیلئے 175 ارب ، صحت کیلئے 110 ارب رکھنے کی تجویز ہے، بلوچستان کو این ایف سی کی مد میں 713 ارب روپے ملنے کی توقع ہے۔