آج پاکپتن ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایم ایس، سی ای او ہیلتھ سمیت دیگر ملوث ڈاکٹرز کے خلاف۔ تھانہ سٹی پاکپتن میں آکسیجن کی عدم دستیابی کے باعث 20 بچوں کی موت کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ یہ مقدمہ ان بچوں میں شامل ایک بچی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں انہوں نے الزام لگایا ہے کہ ہسپتال عملے نے 4 بچوں کی نعشیں اور ریکارڈ غائب کر دیے ہیں۔ مقدمے میں انہوں نے مزید بتایا ہے ‘ہسپتال میں میری بیٹی کے ٹیسٹ بھی نہ ہوئے جس کے بعد میں نے پرائیویٹ لیبارٹری سے ٹیسٹ کروائے’۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ہسپتال عملہ آکسیجن سلینڈرز پرائیویٹ ہسپتالوں میں فروخت کربے میں ملوث ہے۔

متعلقہ

جنوبی کوریا میں شدید بارشیں: 14 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ
جنوبی کوریا کے حکام کے مطابق، ہفتے کے آغاز سے جاری موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ متعدد افراد لاپتہ ہیں۔ شدید بارشوں نے لینڈ سلائیڈز (زمین کھسکنے) اور کئی گھروں کی تباہی کا سبب بھی بنی ہے۔…

موٹروے پر سفر کے دوران سروس ایریا میں رکنے والا شہری بیوی کو بھول کر چلتا بنا.
اکثرو بیشتر آپ نے موٹروے پر سفر کے دوران شہریوں کی جانب سے کسی سروس ایریا میں اپنی قیمتی اشیاء بھول جانے کا سنا ہوگا لیکن ایک شہری موٹروے پر سفر کے دوران اپنی اہلیہ کو بھی بھول کر چلتا بنا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق گوجرانوالا کا…
اولمپئن گولڈ میڈلسٹ جیولین تھرور ارشد ندیم فوربس کی 30 انڈر 30 ایشیا کی فہرست میں شامل
مزید ڈوگرہ راج کی بندوقیں اور بھارتی ریاست کا تشدد ایک ہی ظلم کی دو شکلیں ہیں: محسن نقوی

200 یونٹ والے کو 70 فیصد سبسڈی جا رہی ہے اویس لغاری
اسلام آباد (کنٹری ہیڈ نیوز محمد سلیم سے) وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ 200 یونٹ والے کو 70 فیصد سبسڈی جا رہی ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھا کہ ایک ممبر نےجن کے 1300 میگا واٹ کے پاور…

190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس: شہزاد اکبر مرکزی کردار کے طور پر سامنے آ گئے
اسلام آباد (محمد سلیم سے ) برطانیہ سے واپس آنے والے 190 ملین پاؤنڈز کے کرپشن کیس میں سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر کا کردار مرکزی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق، شہزاد اکبر نہ صرف اس غیر قانونی اسکیم کے ماسٹر مائنڈ تھے، بلکہ…
اسلامی سال 1447 ہجری کا آغاز 27 جون سے ہونے کا امکان،ماہر فلکیات
محرم الحرام کا چاند پچیس جون کو نظرآنےکےامکانات نہیں، نئے اسلامی سال چودہ سو سینتالیس ہجری کاآغاز ستائیس جون سے ہونے کا امکان ہے ماہرین فلکیات کے مطابق محرم الحرام کاچاند چھبیس جون کو نظرآنے کے قوی امکانات ہیں ، ماہرین کا کہنا ہے چاند کی پیدائش پچیس…