کراچی (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ) انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 25 پیسے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 22 پیسے پر بند ہوا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ
شاہ کے بیٹے کا اقتدار کبھی قبول نہیں کرینگے ایرانی عوام
اسرائیلی حکومت دہائی دینے لگی ہے کہ ایران ہمارے شہریوں اور شہری علاقوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ اس قسم کا بین و بُکا وہی کرتا ہے جو جنگی محاذ پر یا دفاعی اقدامات میں کمزور پڑ رہا ہو۔ Toggle navigation شاہ کے بیٹے کا اقتدار کبھی قبول…
🚨 سائبر محاذ پر ایران کا بڑا وار!
ایران کا اسرائیل پر سائبر حملہ، اسرائیلی شہریوں کو موبائل پر کیا پیغامات موصول ہوئے؟ ایران کی جانب سے اب اسرائیل پر سا_ئبر حملہ کیا گیا جس میں موبائل فونز کو نشانہ بنایا گیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر سائبر حملہ کیا ہے، جس میں اسرا_ئیلی…

چین، پاکستان، بنگلہ دیش کا ’سارک‘ کو ختم کرنے پر غور، نئے علاقائی اتحاد کیلئے کوششیں
پاکستان اور چین، اس نئے اتحاد میں شرکت کیلئے سری لنکا، مالدیپ اور افغانستان جیسے سارک کے دیگر ممبر ممالک کو دعوت دے سکتے ہیں۔پاکستان اور چین، جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون تنظیم (سارک SAARC) کی جگہ ایک نئی علاقائی تنظیم کے قیام پر غور کر رہے ہیں۔ واضح…

ٹرمپ نے پاک-بھارت کشیدگی میں پانچ طیارے گرنے کی تصدیق کر دی
جرمنی (نیوز ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ چار روزہ کشیدگی کے دوران "چار یا پانچ نہیں بلکہ پانچ طیارے فضا سے مار گرائے گئے۔” ٹرمپ نے اپنے ایک انٹرویو میں یہ…
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 36 افسران گریڈ 20 میں ترقی پا گئے.
لاہور(فرزانہ چوہدری)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے افسران کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دی سیکرٹری قانون پنجاب محمد آصف بلال لودھی گریڈ 20 میں ترقی پا گئے عامر خٹک کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی سمیرا ناز ملک گریڈ 20 میں ترقی پانے والی خواتین افسران میں شامل…