مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواستوں کا معاملہ
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دس رکنی بینچ مختصر فیصلہ سنانے کمرہ عدالت پہنچ گئے
جسٹس امین الدین خان مختصر فیصلہ سنا رہے ہیں
عدالت نے 7 تین کی اکثریت سے نظرثانی درخواستیں منظور کر لی
عدالت نے 12 جولائی کا فیصلہ کلعدم قرار دے دیا
قومی اسمبلی کی 19 خواتین” تین اقلیتی ارکان بحال ہو گئے
12 جولائی کے فیصلہ سے 77 ارکان اسمبلی ڈی نوٹیفائی ہو گئے تھے
جسٹس امین الدین خان،جسٹس مسرت ہلالی،جسٹس نعیم اختر افغان،جسٹس شاہد بلال،جسٹس ہاشم کاکڑ،جسٹس عامر فاروق اور جسٹس علی باقر نجفی نے اکثریتی فیصلہ دیا
جسٹس جمال مندوخیل،جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس حس اظہر رضوی نے اختلاف کیا
جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس حسن اظہر رضوی کا الیکشن کمیشن کو کاغذات نامزدگی کا دوبارہ جائزہ لینے کی حکم
عدالت نے 7 تین کی اکثریت سے نظرثانی درخواستیں منظور کر لی
عدالت نے 12 جولائی کا فیصلہ کلعدم قرار دے دیا
عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا
جسٹس جمال مندوخیل کا 39 نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا فیصلہ برقرار