ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 15 بیسز پوائنٹس کم کر کے 11.91 فیصد سے 11.76 فیصد کردی گئی،محکمہ قومی بچت کے مطابق ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 15 بیسز پوائنٹس کم کر کے 11.91 فیصد سے 11.76 فیصد کر دی گئی ہے۔اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں 30 بیسز کی نمایاں کر دی گئی۔ اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 10.90 فیصد سے گھٹ کر10.60 فیصد پر آگئی۔اسلامک سیونگ اکاوٴنٹ میں منافع کی شرح 59 بیسز پوائنٹس کم کر کے موجودہ شرح کو 9.75 فیصد کر دیا گیا، شہداء فیملی ویلفیئر اکاوٴنٹ پر منافع 24 بیسز، ریگولر انکم سرٹیفکیٹس پر منافع بیسز پوائنٹس کم کردیا ہے۔

متعلقہ
ویر داس کا نیا کامیڈی شو ’’فول والیوم‘‘ جولائی میں نیٹ فلکس پر نشر ہوگا۔
ایمی یافتہ کامیڈین ویر داس کی نئی کامیڈی فلم ’’فول والیوم‘‘ ۱۸؍ جولائی ۲۰۲۵ء کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگا۔ قبل ازیں نیٹ فلکس پر ان کی چھ کامیڈی شوز ریلیز ہوچکے ہیں۔ ۲۰۲۳ء میں انہیں اپنی سیریز ’’ویر داس: لینڈنگ‘‘ کیلئے ایمی ایوارڈ دیا گیا تھا انٹرنیشنل…

ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے بعد پاکستان کو سفارتی، سیاسی اور سکیورٹی چیلنجز کا سامنا
اسلام آباد/واشنگٹن/نئی دہلی – امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے "دی ریزسٹنس فرنٹ” (TRF) کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے فیصلے نے پاکستان کو شدید سفارتی، سیاسی اور سلامتی کے چیلنجز سے دوچار کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب…

کرغزستان میں مذہبی آزادی کے مسائل، امریکی کمیشن کا اظہار تشویش
امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی سربراہ وکی ہارٹزلر اور نائب چیئرمین ڈاکٹر آصف محمود نے امید ظاہر کی ہے کہ کرغزستان میں مذہبی اقلیتوں کو اپنے عقیدے کے مطابق زندگی گزارنے کا حق دیا جائے گا۔* امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے اراکین…

Mit dem pakistanischen Pass visafrei in 32 Länder – Verbesserung im globalen Ranking, wachsendes Interesse an Auslandsreisen
Islamabad – Für pakistanische Bürgerinnen und Bürger, die ins Ausland reisen möchten, gibt es erfreuliche Neuigkeiten: Der renommierte Henley Passport Index 2025 hat in seinem aktuellen Bericht bekanntgegeben, dass Inhaber eines pakistanischen Reisepasses nun 32 Länder visafrei oder mit „Visa on Arrival“ bereisen können. Diese Entwicklung gilt als…
انڈونیشیا کے وزیردفاع کا جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات
انڈونیشیا کے وزیردفاع نے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ اس اعلیٰ سطحی وفد میں انڈونیشین مسلح افواج اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کے نمائندے بھی شامل…

سیالکوٹ میں ای چالان سسٹم کا باقاعدہ آغاز، خلاف ورزی پر چالان گھر پہنچے گا
سیالکوٹ:(وقاص احمد وڑائچ سے )ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کی روک تھام اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سیالکوٹ میں ای چالان سسٹم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس جدید نظام کے تحت شہریوں کی جانب سے کی جانے…