Skip to content
Voic of Germany
  • Editorial
  • ہم سے رابطہ
  • Breaking News
  • Pakistan
  • International
  • Entertainment
  • Health
  • Business
  • Sports
  • ColumnsExpand
    • حیدر جاوید سید
  • ہم سے رابطہ
Voic of Germany
Entertainment

سیٹی کون بجا رہا ہے؟جیا بچن کیساتھ کھڑی کاجول غصے سے پھٹ پڑیں، ویڈیو وائرل

بالی وڈ کی اسٹار اداکارہ کاجول کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ محفل میں سیٹی بجانے والے پر غصہ کررہی ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کاجول اور رانی مکھرجی کی جانب سے اپنی دیگر کزنز کے ساتھ مل کر بڑے پیمانے پر پوجا رکھی گئی جس میں بالی وڈ کی نامور شخصیات کو مدعو کیا گیا۔

اس پوجا میں جیا بچن بھی آئیں جن سے کاجول نے ملاقات کی اور دونوں کھڑی کئی دیر تک باتیں کرتی رہیں۔

باتوں کے دوران عقب سے مسلسل سیٹی بجانے کی آوازیں آرہی تھیں جس کی وجہ سے دونوں کو اپنی گفتگو روکنی پڑی اور دونوں ہی اس آواز کی جانب متوجہ ہوگئیں۔

Post navigation

Previous Previous
پاکستان کی معاشی صورت حال
NextContinue
ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو بدترین شکست دیدی

وائیس آف جرمنی، آزادئ صحافت کا علمدار

2025 Voice of Germany©

  • Editorial
  • ہم سے رابطہ
  • Breaking News
  • Pakistan
  • International
  • Entertainment
  • Health
  • Business
  • Sports
  • Columns
    • حیدر جاوید سید
  • ہم سے رابطہ