جرمن وزیر خارجہ نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ مذاکراتی میز پر واپسی کرے اور نیوکلیئر عدم پھیلاؤ کے عہد کا اظہار کرے
متعلقہ
جرمنی میں کم از کم اجرت میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے جو دو مرحلوں میں نافذ ہوگا
1 جنوری 2026 سے فی گھنٹہ €12.82 سے بڑھ کر €13.90 ہو جائے گی — ایک مجموعی اضافے کی شرح تقریباً **8.4٪** 1 جنوری 2027 سے یہ مزید €0.70 بڑھ کر €14.60 فی گھنٹہ ہو جائے گی، جو مجموعی طور پر 14% اضافہ بنتا ہے ۔ اگر یہ دونوں مراحل مکمل ہو جائیں تو جرمنی…
موبائل فون سم، کاروں، دودھ، دہی، پھلوں سمیت ساڑھے 6 ہزار سے زائد اشیا پر ٹیکس میں کمی کردی گئی
فنانس ایکٹ 2025کے نفاذ کے ساتھ ہی درآمدی دودھ، دہی، پنیر، پھلوں سمیت 7 ہزار اشیا پر ڈیوٹی ٹیکس میں کمی کردی گئی۔ فنانس ایکٹ 2025 کے نفاذ کے ساتھ ہی ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کا اطلاق یکم جولائی سے کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیڈرل درآمدی میک اپ کے سامان،…
مشرق وسطیٰ میں 12 روزہ جنگ؛ کون جیتا؟
ایران، اسرائیل یا امریکا؟کچھ اہم سوالات ہیں جو فتح اور شکست کا فیصلہ کرسکتے ہیں مشرق وسطیٰ میں بارہ روزہ جنگ کے بعد اب سب سے بڑا سوال یہی ہے کہ کون جیتا؟ کیا امریکا ایرانی رجیم کی تبدیلی اور جوہری پروگرام ختم کرنے میں کامیاب ہوا؟ کیا اسرائیل تہران کو غزہ بنانے کی دھمکی…
بلوچستان کا رواں مالی سال کا 10 کھرب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا۔
بلوچستان کا مالی سال دو ہزار 2025-2026 کا 10 کھرب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا۔ سر کاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے، صوبائی بجٹ 20 ارب روپے سرپلس ہوگا،غیر ترقیاتی بجٹ 800 ارب تک مختص ہونے کا امکان ہے، صوبائی پی…
امینہ اردگان کی پوپ لیو سے ملاقات، غزہ جنگ بندی پر عیسائیوں کے مضبوط موقف پر زور
ترک خاتونِ اول امینہ اردگان نے غزہ میں جاری انسانی بحران کے خاتمے کیلئے عیسائی دنیا سے زیادہ مؤثر کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے، جبکہ اسرائیل-فلسطین تنازع کے حل کیلئے دو ریاستی حل کی حمایت پر ویٹی کن کے مؤقف کا خیرمقدم کیا ہے۔ترک خاتونِ اول امینہ اردگان نے غزہ میں جاری انسانی…