

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے حوالے سے ڈی بریفنگ سیشنز کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل ڈی بریفنگ سیشنز 2 اور 3 جولائی کو ہوں گے، جنہیں چیف ایگزیکٹو سلمان نصیر اور اُن کی ٹیم کنڈکٹ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق سیشنز میں پی ایس ایل فرنچائزز…
۔لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجا ب فرزانہ چوہدری) انہوں نے کہا پنجاب کے صحت کے معاملے میں حکومت غیر سنجیدہ ہے۔بجٹ میں ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے ایک روپیہ کا اضافہ نہیں ہوا۔ٹیچنگ ہسپتالوں کو ادویات کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا پھر میو ہسپتال جیسے حالات ہی تمام ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہوں گے۔ پی آئی سی…
درجنوں میزائل داغے ، اسرائیل کا دفاعی نظام تباہ، صہیونی ملک نے بھی ۶۰؍ جنگی جہازوں کے ذریعے ایران کو شدید نقصان سے دوچار کیا ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری شدید حملوں کے تبادلوں کے درمیان ان جھڑپوں کے عالمی جنگ میں تبدیل ہونے کا خدشہ بہت بڑھ گیا ہے اسی لئے کئی اہم…
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) نے مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ پی ٹی آئی( پی) کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ کے پی اسمبلی میں ہماری جماعت کے 2 اراکین ہیں مگر ہمیں صرف خواتین کی ایک مخصوص نشست دی گئی، ہم زیادہ مخصوص نشستوں کےحق…
کریملن کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہونے والے ٹیلیفونک رابطے میں صدر پیوٹن نے ایران کے مسئلے کو سفارتی ذرائع سے حل کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ کریملن کے مطابق دونوں صدور کے درمیان مشرق وسطیٰ اور ایران کی صورتِ حال پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ ٹرمپ نے صدر پیوٹن سے یوکرین…