عراق کی وزارت داخلہ کے مطابق، اقامتی قوانین کی خلاف ورزی پر 55 غیر ملکیوں کو ملک بدر کر دیا گیا۔ یہ کارروائی بصرہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اور شلمچہ سرحدی گزرگاہ کے ذریعے کی گئی۔
وزارت نے بتایا کہ یہ اقدامات بصرہ میں محکمہ سول اسٹیٹس، پاسپورٹ و اقامہ کی نگرانی میں انجام پائے۔

متعلقہ

چین نے پاکستان کا 3 ارب 40 کروڑ ڈالرز کا قرضہ رول اوور کر دیا
غیر ملکی خبر رساں کے مطابق قرضہ رول اوور کرنے کے بعد پاکستان کے زرِمبادلہ کے ذخائر 14 ارب ڈالرز تک پہنچ جائیں گے۔ خبر ایجنسی کے مطابق چین نے اسٹیٹ بینک کے پاس 3 سال سے جمع 2.1 ارب ڈالرز رول اوور کیے ہیں، چین نے مزید…

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن نے 4 ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹس کی تقرری کے لیے ناموں کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین جوڈیشل کمیشن چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سندھ، بلوچستان، پشاور اور اسلام آباد ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹس کی تقرری کے لیے کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں 4 ہائیکورٹس کے سینئر ترین تین ججز کے ناموں پر غور کیا گیا۔…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عالمی یومِ انصاف پر پیغام
لاہور (نمائندہ خصوصی) — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی یومِ انصاف کے موقع پر ایک خصوصی پیغام میں انصاف کی اہمیت اور حکومت پنجاب کے عزم کا اعادہ کیا۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا: "جہاں انصاف کا چراغ بجھ جائے، وہاں ظلم کی تاریکی پورے…

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں جھڑپیں، اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان دیرینہ سرحدی تنازع ایک بار پھر شدید لڑائی میں تبدیل ہو گیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان سرحد پر واقع دو مندروں کے قریب جھڑپیں بھڑک اُٹھی ہیں۔ سرحدی کشیدگی کے باعث کئی ہلاکتوں اور زخمیوں کی اطلاعات ہیں، جس پر اقوام…

بحیرہ احمر میں حوثیوں کے میزائل حملے سے متاثرہ برطانوی کارگو جہاز کی آرکائیو فوٹیج
حدیدہ کے قریب نشانہ بنائے گئے بحری جہاز کی حالت بگڑ گئی، پانی داخل، عملہ نکل گیا اتوار کو یمنی شہر حدیدہ کے ساحل پر نشانہ بنائے گئے تجارتی بحری جہاز کی حالت بگڑ گئی۔ برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز (UKMTO) نے بتایا کہ متاثرہ جہاز کے اندر…

امریکی کمپنیاں پاکستان کی بندرگاہوں میں سرمایہ کاری کی خواہاں
امریکہ-پاکستان پورٹس ویبینار، 65 سے زائد کمپنیوں کی شرکت کراچی / واشنگٹن، 16 جولائی 2025 – امریکہ کے محکمہ تجارت اور محکمہ خارجہ نے پاکستان کی وزارت بحری امور کے اشتراک سے "امریکہ-پاکستان پورٹس ویبینار” کا انعقاد کیا، جس میں 65 سے زائد امریکی کمپنیوں نے شرکت کی۔…