متعلقہ
24 گھنٹے میں 3 پاکستانی کوہ پیماؤں نے نانگا پربت سر کرلیا
چلاس(نمائندہ وائس آف جرمنی )گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 3 پاکستانی کوہ پیما نانگا پربت سر کرچکے ہیں، سہیل سخی سے پہلے ڈاکٹر رانا حسن جاوید اور علی حسن نے چوٹی سر کی تھی۔ ڈاکٹر رانا حسن جاوید اور علی حسن کے بعد ایک اور پاکستانی کوہ پیما نے نانگا پربت نے سر کرلیا۔ہنزہ سے تعلق…
سوات مینگورہ کا دل خراش سانحہ ایک قومی صدمہ ہے، جس سے سیاحت کے فروغ اور حفاظتی اقدامات کے حکومتی دعوؤں کی قلعی کھل گئی ۔ ڈاکٹر حمیرا طارق
لاہور (فرزانہ چوہدری ) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق ،صدروسطی پنجاب نازیہ توحید صدر لاہور عظمی عمران نے سوات مینگورہ کے دل خراش سانحے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے -اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ سوات( مینگورہ) میں سیلابی ریلے کے المناک…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی رہائش گاہ آمد۔
وزیر اعظم نے مولانا فضل الرحمان کے چھوٹے صاحبزادے مولانا اسجد محمود کی خیریت دریافت کی ملاقات ملکی و بین الاقوامی صورت حال پر بھی تبادلہء خیال کیا گیاملاقات میں سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود، مولانا لطف الرحمان،مولانا عبید الرحمان اور مفتی ابرار احمد شامل تھے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال ،وفاقی وزیر…
پاکستان نے 2025 کے پہلے پانچ مہینوں میں اپنے مقامی موبائل فون کی پیداوار کو نمایاں طور پر بڑھایا، جس نے 12.05 ملین ہینڈ سیٹس اسمبل کیے اور قومی طلب کا 94 فیصد پورا کیا۔ پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) کے مطابق، پاکستان نے 2025 کے پہلے پانچ مہینوں میں اپنے مقامی موبائل فون کی پیداوار کو نمایاں طور پر بڑھایا، جس نے 12.05 ملین ہینڈ سیٹس اسمبل کیے اور قومی طلب کا 94 فیصد پورا کیا۔ 77% (2020-2024) اور 52% (2016-2024) کے پچھلے اوسط سے تیزی سے اضافے کی…
پاک امریکا تعلقات میں غیر معمولی پیشرفت: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آج صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات طے
پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں انتہائی غیر معمولی پیشرفت ہونے جارہی ہے، فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات طے ہوگئی۔ وائٹ ہاوس نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی ملاقات آج ظہرانے پر ہوگی۔وائٹ ہاؤس کی…
پنجاب حکومت میں 1000 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیاں!آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ 2024-25 نے ہلا دینے والے انکشافات کر دیے۔
غلط خریداری: 43 ارب روپے غیر مجاز ادائیگیاں: 25 ارب روپے مالی بدانتظامی: 10 ارب روپےہیومن ریسورس بے ضابطگیاں: 8 ارب روپے فراڈ و غلط استعمال: 3 ارب روپے🏦 کمرشل بینکوں میں غیر مجاز رقوم: 988 ارب روپے مزید پاکستان تمام سفارتی فورمز پر ایران کو سپورٹ کررہا ہے اور کرے گا، وزیر خارجہ اسحاق…