
واشنگٹن ڈی سی میں اوورسیز پاکستانیوں سے ملاقات، آرمی چیف کا اوورسیز پاکستانیوں نے گرمجوشی سے استقبال کیا، آئی ایس پی آراوورسیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے آرمی چیف سے ملاقات کی اور افواج پاکستان کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا، معرکۂ حق اور آپریشن بنیان مرصوص میں بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت پر اظہارِ فخر، آرمی چیف کا اوورسیز پاکستانیوں کے کردار پر اظہارِ تحسین، ترسیلات، سرمایہ کاری اور عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے پر شکریہ ادا کیا، آئی ایس پی آر