متعلقہ
ایران کا ایک اور F-35 طیارہ گرانے کا دعوی.
۔ایرانی فورسز کے مطابق اب تک اسرائیل کے چار F-35 طیارے گرائے جا چکے ہیں ۔امریکی ساختہ F-35 کے شیئرز گرنے لگے
صدر مملکت آصف علی زرداری کا اسلام آباد میں ایئر ہیڈکوارٹرز کا دورہ
صدر آصف علی زرداری کی پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات دورہ پاکستان کی فضائی سرحدوں کے دفاع میں پاک فضائیہ کی شاندار کامیابی، بھارتی جارحیت پر فیصلہ کن ردعمل پر پاک فضائیہ کے افسران و جوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے کیا گیاصدر مملکت کی آمد پر پاک…
بحری تعلقات کو فروغ دینے کے لیے اطالوی بحریہ کا جہاز کراچی پہنچ گیا۔
کراچی: اطالوی بحریہ کا جہاز ITS ANTONIO MARCEGLIA تین روزہ خیرسگالی دورے پر کراچی پورٹ پہنچ گیا، یہ اطالوی بحریہ اور پاکستان نیوی کے درمیان دیرینہ بحری تعاون میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ جہاز کی آمد پر شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں پاک بحریہ کے حکام نے جہاز کے کمانڈنگ آفیسر…
ایران نے دارالحکومت تہران پر حملے کے جواب میں اس رائیل پر بیلسٹک میزائل داغ دیے۔
ایران کی جانب سے میزائل فائر کرنے پر شمالی اور وسطی اس رائیل میں سائرن بج اٹھے۔ اس را_ئیلی فوج نے شہریوں کو شیلٹرز میں جانے کی ہدایت کردی ہے۔اسرائیلی فوج کے مطابق اسرائیلی فضائی دفاعی نظام جدید ترین ایر_انی میزائل روکنے کیلئے کام کر رہا ہے۔ اس را_ئیلی حکومت نے 30 جون تک ملک…

شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کی میٹنگ کے دوران سکیورٹی کے حوالے سے سنگین خدشات
اسلام آباد میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کی میٹنگ کے دوران سکیورٹی کے حوالے سے سنگین خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ پاکستان نے اس بین الاقوامی میٹنگ میں شرکت کرنے والے اہم وفود کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کیے ہیں۔ یہ میٹنگ اس وقت ہو رہی ہے…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا امریکہ کا سرکاری دورہ جاری،
واشنگٹن ڈی سی میں اوورسیز پاکستانیوں سے ملاقات، آرمی چیف کا اوورسیز پاکستانیوں نے گرمجوشی سے استقبال کیا، آئی ایس پی آراوورسیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے آرمی چیف سے ملاقات کی اور افواج پاکستان کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا، معرکۂ حق اور آپریشن بنیان مرصوص میں بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت پر…