لاہور ( نمائندہ خصوصی محمد شہزاد سے)عدالت کی جانب سے ویپ پروڈکٹس کی دوکانیں تاحکم ثانی ڈی سیل کرنے کا حکم دیا انتظامیہ کو ویپ پروڈکٹس کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف تاحکم ثانی کارروائی سے روک دیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کے لاء افسر کو جواب جمع کروانے کے لئے 3 جولائی تک کی مہلت مل گئی جسٹس انوار حسین نے ویپ مال سمیت 74 ڈیلرز کی درخواست کی سماعت کا تحریری حکم جاری کیا پنجاب حکومت کا لاء افسر ویپ دوکانوں کو سیل کرنے کا کوئی قانونی جواز پیش نہیں کرسکا ، عدالت لاء افسر نے فریقین کا شق وار جواب اور رپورٹ پیش کرنے کے لیے مہلت کی استدعا کی فریقین کے وکلاء کا موقف سننے کے بعد حکم امتناع جاری کرتے ہوئے سماعت 3 جولائی تک ملتوی کردی گئی درخواست میں چیف سیکرٹری ، ہوم سیکرٹری اور سی سی پی او کو فریق بنایا گیا

متعلقہ

پنجاب حکومت کا مزدوروں کیلئے انقلابی اقدام: مریم نواز راشن کارڈز کی تقسیم شروع
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر محکمہ معدنیات نے "مریم نواز راشن کارڈ” اسکیم کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد مائنز ورکرز کی فلاح و بہبود اور معاشی تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ تقریب کی صدارت صوبائی…

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں جھڑپیں، اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان دیرینہ سرحدی تنازع ایک بار پھر شدید لڑائی میں تبدیل ہو گیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان سرحد پر واقع دو مندروں کے قریب جھڑپیں بھڑک اُٹھی ہیں۔ سرحدی کشیدگی کے باعث کئی ہلاکتوں اور زخمیوں کی اطلاعات ہیں، جس پر اقوام…

ڈونلڈ ٹرمپ ستمبر میں پاکستان کا سرکاری دورہ کر سکتے ہیں
اسلام آباد، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ستمبر 2025 میں پاکستان کا ایک سرکاری دورہ کر سکتے ہیں، جس کا امکان مقامی ٹی وی چینلز نے دو مستند ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے۔ اگر یہ دورہ یقینی ہوا، تو یہ دورہ گزشتہ 19 سال میں کسی امریکی صدر…

شنگھائی تعاون تنظیم کی بلوچستان میں دہشت گردی کی مذمت، پہلگام واقعے پربھارت کا موقف مسترد
تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں بھارت پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے میں ناکام، بھارتی وفد نے جھنجھلاہٹ میں اعلامیے پر دستخط سے انکار کردیا مزید 40 ہزار پاکستانی زائرین غائب! وزیر مذہبی امور کا بڑا انکشاف

پاکستان بھارت سے تعمیری مذاکرات کے لیے تیار ہے: وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تمام تصفیہ طلب مسائل پر بھارت کے ساتھ بامقصد اور تعمیری مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے یہ بات برطانوی ہائی کمشنر محترمہ جین میریئٹ سے ملاقات کے دوران کہی، جنہوں نے وزیراعظم ہاؤس میں ان…
اسلام آباد: حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا
آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 95 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔
پٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر
ڈیزل کی نئی قیمت 262 روپے59 پیسے فی لیٹر مقرر
مزید وعدے اور یقین دہانی جھوٹی نکلیں، شوگر ڈیلرز نے حکومت کو گھما کر رکھ دیا، چینی پھر مہنگی