۔ انہوں نے کہا پنجاب کے صحت کے معاملے میں حکومت غیر سنجیدہ ہے۔بجٹ میں ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے ایک روپیہ کا اضافہ نہیں ہوا۔ٹیچنگ ہسپتالوں کو ادویات کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا پھر میو ہسپتال جیسے حالات ہی تمام ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہوں گے۔ پی آئی سی ہسپتال کے بجٹ میں ایک روپیہ بھی نہیں بڑھایا گیا۔ چلڈرن ہسپتال کے بجٹ میں بھی ایک روپیہ نہیں بڑھایا گیا تمام ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے پچھلے سال والا ہی بجٹ رکھا گیا ہے نشتر ہسپتال ملتان کی بجٹ میں کمی کی گئی ہے جنوبی پنجاب کے بجٹ میں 17 کروڑ روپے کی کمی کی گئی ہے کئی ہسپتالوں کے بجٹ میں کمی کی گئی ہے ۔انہوں نے صرف انفراسٹرکچر پر زور دیا ہے انفراسٹرکچر میں گھپلہ زیادہ ہوتا ہے ۔پولیس کے بجٹ میں کمی کر لیں انفراسٹرکچر کے بجٹ میں کمی کر لیں۔ انہوں نے کہا وزیر خزانہ پنجاب نے بجٹ پڑھ دیا تب انکو خامیوں کا پتا چلا یہ 26 ویں ترمیم جیسی کالی ترامیم لے کر آرہے ہیں ۔ مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میانوالی کو بند کرنے کی کوشش کی جارہی ہے بانی پی ٹی آئی نے یہ ہسپتال بنایا اس لیے اسے بند کیا جا رہا ہے بانی پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریں گے، کیسز میں کچھ بھی نہیں ہے وزیراعلیٰ پنجاب اسمبلی آئیں تو بھرپور احتجاج کریں گے وزیراعلیٰ پنجاب تقریر کریں گی تو ہم گونگوں کی طرح نہیں بیٹھیں گے اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج حق ہے، احتجاج ہوگا

متعلقہ

مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ اوورسیز کے اجلاس میں پارٹی فیصلوں پر شدید تحفظات کا اظہار، بیرسٹر امجد ملک سے فوری استعفے کا مطالبہ
راولپنڈی (نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ اوورسیز کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں دنیا بھر سے 25 ممالک کے صدور اور جنرل سیکرٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت یوتھ ونگ اوورسیز کے جنرل سیکرٹری رانا محمد افتخار نے کی۔اجلاس میں قائد مسلم لیگ (ن)…

شاہ رخ خان اپنی ٹیم کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ کرنے پر تنقید کی زد میں
بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2025ء کے ڈرافٹ میں اپنی ٹیم ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز (ٹی کے آر) کے لیے پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ معاہدہ کرنے پر تنقید کی زد میں آگئے۔ ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز میں شامل ہونے والے 2 پاکستانی…

Trump weist Berichte über Iran-Deal zurück
Trump weist Berichte über ein 30-Milliarden-Dollar-Abkommen mit dem Iran entschieden zurück In den letzten Tagen verbreitete sich auf Social Media eine erstaunliche Behauptung: Die USA hätten ein geheimes finanzielles Abkommen im Wert von 30 Milliarden Dollar mit dem Iran abgeschlossen. Diese Nachricht sorgte nicht nur in der Öffentlichkeit…

جگدیپ دھنکڑ کے استعفے کی اندرونی کہانی: ایک فون کال، تلخ بحث، اور اچانک فیصلہ؟
نئی دہلی – بھارت کے نائب صدر جگدیپ دھنکڑ کے اچانک استعفے نے ملک کی سیاسی فضا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اگرچہ انہوں نے اپنے صحت کے مسائل کو استعفے کی وجہ قرار دیا ہے، لیکن ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس فیصلے کے پیچھے کسی…

جھیل سیف الملوک کے راستے میں پھنسے 500 سیاح بحفاظت ریسکیو کر لیے گئے
– پاکستان خیبرپختونخوا کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (KDA) نے ایک کامیاب اور بروقت ریسکیو آپریشن کے دوران 500 سے زائد سیاحوں کو بحفاظت نکال لیا۔ یہ سیاح اس وقت جھیل سیف الملوک جانے والی سڑک پر پھنس گئے تھے جب کلاؤڈ برسٹ کے باعث لینڈ سلائیڈنگ (تودہ گرنے) سے…
ایران نے ردعمل دیا تو پہلے سے زیادہ سخت جواب دیا جائے گا: امریکی وزیر دفاع
امریکی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہم نے ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کر دیا مزید وفاقی حکومت کا افغان مہاجرین کو مزید توسیع نہ دینے کا فیصلہ: وزیر داخلہ محسن نقوی