سپر فیول 98 پیٹرول کی نئی قیمت 2 درہم 70 فلس Fils فی لیٹر مقرر کردی گئی جو پاکستانی کرنسی میں 208 روپے 60 پیسے بنتی ہے۔
اسپیشل 95 پیٹرول کی قیمت 2 درہم 58 فلس فی لیٹر مقرر
کردی گئی ہے جو 199 پاکستانی روپے 33 پیسے بنتی ہے۔
سپر فیول 98 پیٹرول کی نئی قیمت 2 درہم 70 فلس Fils فی لیٹر مقرر کردی گئی جو پاکستانی کرنسی میں 208 روپے 60 پیسے بنتی ہے۔
اسپیشل 95 پیٹرول کی قیمت 2 درہم 58 فلس فی لیٹر مقرر
کردی گئی ہے جو 199 پاکستانی روپے 33 پیسے بنتی ہے۔
سرکاری افسران کو اپنے اور اہل خانہ کے اثاثے ڈیجیٹل طور پر فائل کرنا ہوں گے وفاقی حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک بڑی شرط پر عملدرآمد کرتے ہوئے گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے سرکاری افسران کے اثاثے عوام کے سامنے لانے…
آپریشن "بنیان مرصوص” کی تاریخی کامیابی پر آئی ایس پی آر کی جانب سے نیا نغمہ ریلیزنغمے میں وطن سے محبت اور مسلح افواج کے اعتماد کی بھرپور ترجمانینغمے میں پاک فضائیہ کی بروقت اور کامیاب حکمت عملی کو خصوصی خراج تحسین پاک فضائیہ جرات، مہارت اور قربانی…
صدر مملکت نے کامیاب کاروائی کے دوران 5 خوارج ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا صدر مملکت کا ملک سے فتنتہ الخوارج کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہسیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے عفریت کے خاتمے کے لیے کاروائیاں کر رہی ہیں، صدر مملکت پوری…
صدر آصف علی زرداری 21 جون کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے یومِ پیدائش کے موقع پر بینظیر ہنرمند پورٹل کا اجراءکریں گے، سینیٹر روبینہ خالدبینظیر انکم سپورٹ پروگرام اب نہ صرف مالی معاونت کرے گا، بلکہ لوگوں کو اپنے پاؤں پر بھی کھڑا کرے گا، سینیٹر روبینہ…
واشنگٹن نے ایران میں بم باری کا جواز پیش کر دیا اقوام متحدہ میں امریکہ کی قائم مقام مستقل مندوب ڈورتھی شیا نے لکھا "ریاست ہائے متحدہ اب بھی ایرانی حکومت کے ساتھ کسی معاہدے کے حصول کے لیے پُرعزم ہے” امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل…
ڈیرہ اسماعیل خان: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ( ڈی ایچ کیو) اسپتال کی آڈٹ رپورٹ میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔* ڈی ایچ کیو اسپتال ڈی آئی خان کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق خاتون فارماسسٹ و اسٹورانچارج نے مجموعی طور پر ساڑھے13کروڑ روپے سے زائد…