مطلع صاف ہونے کے باعث نیا چاند آسانی سے دیکھا جاسکے گا۔ سپارکو کی پیشگوئی
یکم محرم الحرام 1447 ہجری 27 جون کو متوقع ہے ، ترجمان سپارکو
نئے چاند کی پیدائش 25 جون 2025 کو سہ پہر 3:32 پر متوقع ہے۔ ترجمان سپارکو
26 جون جمعرات کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 28 گھنٹے ، 15 منٹ ہوگی۔ ترجمان