اسلام آباد (محمد سلیم سے)الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیاالیکشن کمیشن اجلاس میں مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ فیصلے پرغور ہوگا، الیکشن کمیشن کو فیصلہ موصول ہونے کی صورت میں کل معطلی کا نوٹیفکیشن واپس ہوگا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی حمایت یافتہ اراکین اسمبلی کی وابستگی کس جماعت سے ہوگی فیصلہ کل ہوگا۔

متعلقہ

مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد حکومتی اتحاد کو دو تہائی اکثریت حاصل
اسلام آباد (محمد سلیم سے )مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومتی اتحاد کو ایوان میں دو تہائی اکثریت حاصل ہو گئی۔سپریم کورٹ کے فیصلے سے قبل حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کے ارکان کی مجموعی تعداد 218 تھی جس میں مسلم لیگ…

ایرانی صدر کا حالیہ کشیدگی کے دوران پاکستان کی مستقل اور اصولی حمایت پر وزیراعظم کا شکریہ
وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، سلامتی کونسل سمیت تمام عالمی فورمز پر ایران کی حمایت کا اعادہ شہباز شریف نے مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے امن کی بحالی کی اہمیت پر زور دیا مزید پاک، ازبکستان مشترکہ گروپ کے ذریعے میری ٹائم،…

لاہور میں لوکل گورننس پر سول سوسائٹی کا اہم مشاورتی اجلاس، آئینی و مالیاتی اصلاحات پر زور
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب: ڈاکٹر انسب علی)ہوم نیٹ پاکستان، آواز سی ڈیز پاکستان (AwazCDS-Pakistan)، اور پاکستان ڈویلپمنٹ آلائنس (PDA) کے اشتراک سے "پاکستان میں لوکل گورنمنٹ کی موجودہ آئینی، سیاسی، انتظامی اور مالیاتی صورتحال” کے موضوع پر دوسرا مشاورتی اجلاس لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔ اجلاس…

امریکہ کے ممکنہ ۳۰٪ ٹیرف سے بچاؤ کی کوششیں
یورپی کمیشن نے تجارتی معاہدہ طے پانے کی کوششیں تیز کر دی ہیں، تاکہ اگست یکم سے امریکہ کی جانب سے لگائے جانے والے ۳۰٪ ٹیرف سے بچا جا سکے۔ اگر مذاکرات ناکام رہتے ہیں تو EU نے ۹۳ بلین یورو مالیت کی امریکی درآمدات پر ممکنہ جوابی…

ڈونلڈ ٹرمپ کی بھارت کو دھمکی: "25 فیصد ٹیرف لگائیں گے اگر معاہدہ نہ ہوا”
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر ممکنہ طور پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی ہے، جس سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی کشیدگی میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا:> "بھارت ایک اچھا دوست ہے،…

دمشق میں صدارتی محل اور وزارت دفاع پر اسرائیلی فضائی حملہ
شامی دارالحکومت میں زوردار دھماکے، جنرل اسٹاف کی عمارت کو شدید نقصان دمشق / تل ابیب / بیروت:اسرائیل کی جانب سے شام کے دارالحکومت دمشق میں صدارتی محل اور فوجی جنرل اسٹاف کے اطراف فضائی حملے کیے گئے، جن میں وزارت دفاع کی عمارت کو براہِ راست نشانہ…