معروف ہیئر اسٹائلسٹ عالیّم حکیم نے زور دے کر کہا کہ رتھک روشن اور کپل شرما خولے یا ہیئر پیس نہیں پہنتے – یہ سب ان کے اپنے اصلی بال ہیں
متعلقہ
98 سالہ معمر خاتون کی میسی کو شادی کی پیشکش کردی
98 سالہ معمر خاتون نے لیونل میسی کو شادی کی پیشکش کردی، جس کے بعد فٹبالر کا دلچسپ ردعمل توجہ کا مرکز بن گیا۔ فٹبال کے عظیم کھلاڑی لیونل میسی کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں، مگر اس بار ان کی ایک 98 سالہ پُرجوش فین نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔…
مودی-ٹرمپ میٹنگ مودی کا واضح پیغام۔
پاکستانی کشیدگی کے دوران امریکہ ثالث نہیں تھا، پاک بھارت جنگ بندی براہ راست فوجی مذاکرات کے ذریعے ہوئی مزید پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 36 افسران گریڈ 20 میں ترقی پا گئے.
الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں ارکان کی بحالی کے بعد مسلم لیگ نون سب سے بڑی جماعت بن گئی
لاہور ( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے)الیکشن کمیشن کی جانب سے بحالی کے بعد پنجاب اسمبلی میں نون لیگ کی خواتین کیلئے مخصوص ارکان کی تعداد 36 سے بڑھ کر 57 ہو گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی مخصوص نشستوں پر خواتین ارکان کی تعداد 3 سے بڑھ کر چار ہو گئی۔ مسلم لیگ قاف…
فن کے سلطان، لیجنڈ اداکار سلطان راہی کا آج 87 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔
24جون 1938ء میں پیدا ہونے والے سلطان راہی کو دنیا نے پاکستان کے کلنٹ ایسٹ وڈ کے نام سے ہمیشہ یاد رکھا ۔ 40 سال پر محیط اپنے کیریئر کے دوران سلطان راہی نے کم وبیش703 پنجابی اور 100 اردوفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور تقریباً 160 اعزازات اپنے نام کئے۔ جب 9 جنوری…
لاجسٹک سروسز پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں اضافہ ٹرانسپورٹ سیکٹر کیلئے تباہ کن ہوگا، حکومت فوری طور پر فیصلے پر نظرثانی کرے: صدر لاہور چیمبر میاں ابوذر شاد
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے مشترکہ طور پر وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں لاجسٹک سروسز پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ واپس لے اور ٹرانسپورٹ کے شعبے کو درپیش دیگر…
شاپنگ کے بہانے وارداتیں کرنے والا خواتین پر مشتمل گروہ ساتھی سمیت گرفتار
لاہور ( محمد شہزاد) گلبرگ پولیس نے 3 رکنی گروپ کو جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کر سنٹ میری کالونی سے گرفتار کیا ۔ دونوں خواتین ملزمان شاپنگ کے بہانے مختلف مارکیٹس و دوکانوں پر جاتی تھی 1 ملزمہ دیگر خواتین کو باتوں میں لگاتی جبکہ دوسری ملزمہ موبائل، پرس چورا لیتی تھی ایس پی ماڈل…