محکمہ موسمیات کے مطابق مانسون پورے ہندوستان میں متوقع تاریخ سے پہلے پہنچ گیا، محکمہ کے مطابق مانسون ۲۹؍ جون ۲۰۲۵ء تک پورے ملک کو ڈھانپ لے گا، اس کے جلد پہنچنے سے کسانوں کو چاول اور سویابین جیسی گرمیوں کی فصلیں جلد بوئی میں مدد ملے گی۔ہندوستانی محکمہ موسمیات کے مطابق امسال مانسون اپنی آمد کی تاریخ سے قبل ہی پہنچ گیا، جس کے سبب کسانوں کو چاول اور سویابین جیسی گرمیوں کی فصلیں بونے میں مدد ملے گی۔ ۲۹؍ جون تک مانسون پورے ہندوستان تک پہنچ جائے گا۔واضح رہے کہ ہندوستان کی تقریباً ۴؍ ٹریلین کی معیشت میں مانسون ایک کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔، کھیتوں کو سیراب کرنے اور زیر زمین پانی کے ذخائر (ایکوائفیرز) اور جھیلوں کو بھرنے کے لیے درکار پانی کاتقریباً ۷۰؍ فیصد حصہ بارش فراہم کرتی ہے۔ ہندوستان کی تقریباً نصف زرعی زمین، جہاں آبپاشی کا انتظام نہیں ہے، فصلوں کی نشوونما کے لیے سالانہ جون تا ستمبر کی انہی بارشوں پر منحصر ہے۔عام طور پر، بارش یکم جون کے قریب جنوب مغربی ساحلی ریاست کیرالا سے شروع ہوتی ہے اور شمال کی طرف بڑھتے ہوئے۸؍ جولائی تک پورے ملک کو ڈھانپ لیتی ہیں۔

متعلقہ

صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی بلوچستان کی قیادت کو اسلام آباد طلب کر لیا ۔زرائع۔
آصف علی زرداری کو بلوچستان کے حالیہ پیش کیئے گئے بجٹ پر تحفظات ہیں۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بلوچستان کا موجودہ سیٹ آپ تبدیل کئے جانے کا امکان ہے مزید فرانس میں شدید گرمی درجہ حرارت 34 ڈگری ریکارڈ، اگلے دو دنوں میں مزید بڑھنے…

ترکیے اور چین ہمارے دوست ممالک ہیں لیکن جنگ پاکستان نے خود لڑی: وزیردفاع
بھارت کے دعوے مٹی میں مل گئے ، سندور اجڑ گیا، پاکستان کو پوری دنیا کی سپورٹ ملی تھی، بھارت کے ساتھ صرف اسرائیل کھڑا تھا: خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ترکیے اور چین پاکستان کے دوست ممالک ہیں لیکن جنگ پاکستان نے خود…

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے کوئی دباؤ نہیں، پاکستان کی پالیسی جناح کے اصولوں پر قائم ہے: پاکستانی سفیر
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب رضوان سعید شیخ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے کسی قسم کا بین الاقوامی دباؤ نہیں ڈالا جا رہا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی پالیسی بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے…
پاکستان روس کے وزرائے توانائی توانائی کے تعلقات کو آگے بڑھانے میں اہم ملاقات۔۔
وزیر علی پرویز نے روسی کمپنی کو معدنیات میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔سینٹ پیٹرزبرگ: وفاقی وزیر برائے توانائی جناب علی پرویز ملک 18 سے 21 جون تک روس کے سینٹ پیٹرزبرگ میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی اقتصادی فورم 2025 میں شرکت کے لیے ایک وفد کی…

ملی یکجہتی کونسل کی طرف سے ملک گیر تحریک کے لئے ایکشن کمیٹی . اداریہ : (عرفان احمد خان )
ملی یکجہتی کونسل پاکستان جس کے صدر ابو الخیر محمد زبیر ہیں دراصل علماے پاکستان کا وہ کامن روم ہے جہاں آپ کو ایک دوسرے پر الزام تراشی کرنے والے اور ایک دوسرے کے خلاف تقاریر کرنے والے بھی کھیل میں ایک ساتھ شریک نظر ایں گے ۔…

ڈھاکہ: نامعلوم گروہ نے عوامی لیگ کا مرکزی دفتر سنبھال لیا
Mystery Group Seizes Awami League HQ Ahead of Bangladesh Uprising Anniversary ڈھاکہ (نامہ نگار خصوصی) —بنگلہ دیش کی سیاست میں ایک نئی اور پراسرار پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ایک نامعلوم گروہ نے، جو خود کو "انسٹی ٹیوٹ برائے فاشزم اور نسل کشی کی تحقیق” کہتا ہے،…