امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ، بل ایکمن اور ایلون مسک سمیت کئی ارب پتیوں نے ممدانی کے ترقی پسند نظریات اور پارٹی میں ان کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ پر تشویش کا اظہار کیا ہے.نیویارک سٹی کونسل کے رکن ظہران ممدانی کی ڈیموکریٹک پرائمری میں کامیابی کے بعد انہیں امریکہ کی ارب پتی شخصیات کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جن میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ، بل ایکمن، بل گیٹس اور ایلون مسک شامل ہیں۔ ان ارب پتیوں نے ممدانی کے ترقی پسند نظریات اور پارٹی میں ان کے اثر و رسوخ میں اضافہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ۳۳ سالہ ممدانی، جو کوئینز سے ریاستی اسمبلی کے رکن ہیں اور خود کو ایک جمہوری سوشلسٹ کہتے ہیں، نے ۲۴ جون کو ہونے والے رینکڈ چوائس پرائمری میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کئے۔ ممدانی نے سابق گورنر اینڈریو کومو اور کمپٹرولر بریڈ لینڈر کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اس کامیابی سے وہ نومبر میں ہونے والے عام انتخابات کیلئے مضبوط پوزیشن میں آ گئے ہیں۔

متعلقہ

غیر معیاری پیٹرول سے صدارتی قافلہ بند، ایرانی صدر کو ٹیکسی میں سفر کرنا پڑگیا
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) – غیر معیاری پیٹرول کے باعث ایران کے صدر مسعود پزشکیان کو اپنے قافلے کی گاڑیاں چھوڑ کر ایک نجی ٹیکسی میں سفر کرنا پڑا۔ایرانی میڈیا کے مطابق، صدر پزشکیان تبریز کے دورے پر تھے جب ان کے قافلے نے صوبہ قزوین کے ایک پیٹرول…

ڈرائیونگ لائسنس منسوخ نہیں کر سکتی، صرف ضبط کر کے عدالت/اتھارٹی کو بھیجے
کلکتہ — کلکتہ ہائی کورٹ نے 24 جولائی 2025 کو اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ ٹریفک پولیس شہریوں کے ڈرائیونگ لائسنس کو نہ معطل کر سکتی ہے، نہ منسوخ اور نہ ہی ضبطی کو آخری قرار دے سکتی؛ یہ اختیار صرف لائسنسنگ اتھارٹی/آر ٹی او کے پاس…

پی سی بی نے ثناء میر کے بیان کو گمراہ کن قرار دے دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان ثناء میر کے خواتین کرکٹ شیڈول سے متعلق حالیہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے اسے "حقائق کے منافی اور گمراہ کن” قرار دیا ہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ خواتین کرکٹ…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کینیڈا میں جی سیون سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے 15 جون 2025 کو وائٹ ہاؤس سے روانہ ہو رہے ہیں۔
تارکینِ وطن مزدوروں کو امریکی فارمز پر رہنے کی اجازت دینے کے لیے تیار ہوں: ٹرمپ کسانوں کی مزدوروں کی ضمانت دینا ہو گی شمالی امریکا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو کہا کہ وہ تارکینِ وطن مزدوروں کو امریکہ میں رہنے کی اجازت دینے کے لیے…

بل گیٹس کی ہولناک پیش گوئی: "صرف تین شعبے AI سے محفوظ رہ سکیں گے”
سیلیکون ویلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے مایہ ناز ٹیکنالوجی ماہر بل گیٹس نے مصنوعی ذہانت (AI) سے متعلق ایک چونکا دینے والی پیش گوئی کی ہے جس نے ٹیکنالوجی اور کاروباری دنیا میں ہلچل مچا دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ AI کا…
عراق سے مزید 268 پاکستانی زائرین واپس پہنچ گئے
اسلام آباد: عراق سے پاکستانی زائرین کی واپسی جاری ہے ، خصوصی پروازوں کے ذریعے 268 پاکستانیوں کو وطن واپس لایا گیا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان مطابق کراچی اور اسلام آباد کے لیے دو پروازیں باحفاظت پاکستان پہنچ گئیں، باقی زائرین کی واپسی کو یقینی بنانے کے لیے…