متعلقہ

پنجاب میں بارشوں اور آندھی کے دوران حادثات سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 35 زخمی ہوئے، کئی مویشی بھی ہلاک ہوگئے۔
لاہور ( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ محمد شہزاد)پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں بارش اور آندھی کے باعث حادثات کی رپورٹ جاری کردی۔ پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر میں 25 سے 27 جون تک بارش کے دوران 25 حادثات رپورٹ ہوئے، مختلف حادثات میں 11 افراد جاں بحق…
اقتصادی منظر: روسنیفٹ کا تیل پیداوار میں تیزی
روس کی تیل کمپنی روسنیفٹ نے کہا ہے کہ اوپیک+ پیداوار میں اضافے کا عمل تیز کر سکتا ہے، جس کے نتیجے میں تیل کی قیمتیں تقریباً $75/بیریل پر ہیں ۔

اسرائیل کو تسلیم کرنے والے ممالک کی تعداد بڑھانے کی کوشش
اسرائیل کو تسلیم کرنے والے ممالک کی تعداد بڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ امریکی صدر کے مشیر برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کی کوشش ہے کہ ابراہم معاہدے کو وسعت دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے دور صدارت میں متحدہ عرب امارات، بحرین،…

ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا: فیلڈ مارشل
ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا: فیلڈ مارشل فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا اور پاکستان کے استحکام کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ پاک…

عظمیٰ بخاری کے بیان پر تحریک انصاف کی جانب سے جواب
عمران خان کو “مائنس” کرنے کی خواہش میں پورا دربار بے آبرو ہو کر رہ گیا ہے، ترجمان تحریک انصاف عمران خان کو “مائنس” کرنے کے چکر میں ملک سے آئین، قانون، انصاف، جمہوریت، اقدار اور انسانیت کا جنازہ نکالا دیا گیا ہے، ترجمان تحریک انصاف اللہ کے فضل و کرم سے عمران خان “مائنس”…

یکم جولائی کو بینک بند رکھنے کا اعلان
اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق یکم جولائی 2025ء (منگل) کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔ لہٰذا اِس روز تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے / مائیکروفنانس بینک بند رہیں گے۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ تاہم بینکوں/ ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین حسبِ…