پشاور: خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارشوں اور سیلابی ریلے کی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس
پشاور: دریائے سوات میں سیلابی ریلے میں متعدد افراد بہہ گئے ہیں، علی امین گنڈاپور
پشاور: ریسکیو1122 اور ضلعی انتظامیہ کا مختلف مقامات پر سرچ آپریشن جاری یے، علی امین گنڈاپور
پشاور: اب تک مختلف مقامات سے 4 جسد خاکی نکالے گئے ہیں، علی امین گنڈاپور
سوات: پانی کے تیز بہاؤ کے باوجود ریسکیو1122 کی امدادی کاروائیاں جاری ہیں، علی امین گنڈاپور
پشاور: ریسکیو1122 کو مزید کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، علی امین گنڈاپور
پشاور: ریسکیو1122 تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے تمام افراد کو جلد از جلد نکالے، علی امین گنڈاپور
پشاور: بارشوں اور سیلابی ریلوں سے متعلق پہلے ہی الرٹ جاری کیے گئے، علی امین گنڈاپور
پشاور: انتظامیہ سیاحوں اور مقامی افراد کو ان الرٹ پر عملدرآمد یقینی بنائے، علی امین گنڈاپور
پشاور: ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے ضلعی انتظامیہ سخت ترین اقدامات کرے، علی امین گنڈاپود