اسلام آباد،انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ
ایمان قتل کیس میں انصاف کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی – صبا صادق
ظلم کے خلاف ریاست پوری طرح سے متحرک ہے۔ صبا صادق
ایمان کا قاتل قانون کی گرفت میں ہونا انصاف کی طرف پہلا قدم ہے۔ صبا صادق
قانون حرکت میں آ چکا ہے، ظالم کو سزا ملےگی- صبا صادق
بچیوں کے تحفظ کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے – صبا صادق
اسلام آباد پولیس کی بروقت کارروائی قابل تحسین ہے – صبا صادق
ننھی پری ثنا کے بعد ایمان قتل دوسرا اندھا قتل کیس ہے جس کا ملزم گرفتار ہوا – صبا صادق
قاتل کتنے بھی چالاک ہوں، قانون سے بچ نہیں سکتے – صبا صادق
انسانی حقوق کی پامالی پر ریاست کا ردعمل واضح اور دو ٹوک ہے صبا صادق
متاثرہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ صبا صادق
متاثرہ خاندان کو ہر ممکن سپورٹ فراہم کی جائے گی صبا صادق
اندھے قتل کا سراغ لگا کر پولیس نے عوامی اعتماد بحال کیا۔ صبا صادق۔ایمان جیسے واقعات کی روک تھام کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ صبا صادق
انصاف کا صرف وعدہ نہیں، اس پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں گے۔ صبا صادق
انصاف کا سفر شروع ہو چکا ہے، مجرم کو سخت سزا دلوا کر ہی رُکیں گے ۔ صبا صادق