لاہور(فرزانہ چوہدری)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے افسران کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دی سیکرٹری قانون پنجاب محمد آصف بلال لودھی گریڈ 20 میں ترقی پا گئے عامر خٹک کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی سمیرا ناز ملک گریڈ 20 میں ترقی پانے والی خواتین افسران میں شامل محمد علی عامر کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی سید شہاب علی شاہ گریڈ 20 میں ترقی پانے والوں میں شامل محمد زبیر گریڈ 20 میں ترقی کے اہل قرار عاطف عزیز کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی محمد اویس ملک گریڈ 20 میں ترقی پا گئے ڈی جی ایکسائز پنجاب محمد عمر شیر چٹھہ کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی عثمان مظہر گریڈ 20 میں ترقی پانے والے افسران میں شامل زاہد حسین کو گریڈ 20 میں ترقی دی گئی محمد ابرار احمد گریڈ 20 میں ترقی پا گئے محمد طیب لیاقت گریڈ 20 کے عہدے پر فائز محمد قیصر سلیم کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی محمد عثمان چیمہ گریڈ 20 میں ترقی پا گئے علی شہزاد گریڈ 20 میں ترقی پانے والوں میں شامل قمرالزمان قیصرانی کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی عمر جہانگیر گریڈ 20 کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں شامل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب غلام فرید گریڈ 20 میں ترقی پا گئے سہیل خرم گریڈ 20 میں پروموٹ محمد ریاض گریڈ 20 میں ترقی کے مستحق قرار خرم شہزاد گریڈ 20 میں ترقی پا گئے ندیم الرحمان گریڈ 20 میں شامل عمر مقبول گریڈ 20 میں ترقی پا گئے ذیشان جاوید گریڈ 20 میں ترقی کے اہل محمد فریدالدین گریڈ 20 میں ترقی پانے والوں میں سلمان غنی گریڈ 20 میں ترقی پا گئے محمد علی کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی نائلہ باٹھ گریڈ 20 میں ترقی پانے والی خواتین میں شامل محمد صابر گریڈ 20 میں ترقی پا گئے محمد عاصم جاوید گریڈ 20 میں پروموٹ عارف انور گریڈ 20 میں ترقی پا گئے محمد اسلم گریڈ 20 کے افسران میں شامل سعد بن اسد گریڈ 20 میں ترقی کے مستحق قرار ۔محمد سیف انور گریڈ 20 میں ترقی پا گئے محمد احمد کمال گریڈ 20 میں ترقی پانے والوں میں شامل ہیں
متعلقہ

سعودی بحریہ کے سربراہ کا نیول ہیڈکوارٹر اسلام آباد کا دورہ، سربراہ پاک بحریہ سے ملاقات
اسلام آباد: (بیورو رپورٹ محمد سلیم سے ) سعودی عرب کی رائل نیول فورسز کے چیف آف دی نیول اسٹاف، وائس ایڈمرل محمد بن عبدالرحمن الغریبی نے نیول ہیڈکوارٹر، اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں ان کی ملاقات پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے ہوئی۔نیول ہیڈکوارٹر…

وفاقی حکومت کا افغان مہاجرین کو مزید توسیع نہ دینے کا فیصلہ: وزیر داخلہ محسن نقوی
اسلام آبادوفاقی حکومت نے پاکستان میں مقیم پروف آف رجسٹریشن (پی او آر) کارڈ رکھنے والے افغان مہاجرین کو مزید قیام کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ اعلان وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کیا۔وزیر داخلہ کے…
فلم ’’وار۲‘‘ میں ایکشن اور کہانی پر غیر معمولی توجہ دی گئی ہے: ایان مکھرجی
ایان مکھرجی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے پوری توجہ ’’وار۲‘‘ کی کہانی کوتیار کرنے پر دی کیونکہ وہ چاہتے تھے کہ فلم میں ایسا ٹکراؤ ہو جو ہندوستانی سینما کے دو بڑے ستاروں ، ریتک روشن اور این ٹی آرکو آمنے سامنے لانےکیلئے کافی بڑا ہو۔…

پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر فرقان احمد کی عالمی مقابلوں میں شاندار کارکردگی
لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سب انسپکٹر فرقان احمد خان سے سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات کی اور امریکہ میں ہونے والے ورلڈ پولیس اینڈ فائر گیمز میں دو برانز میڈل جیتنے پر ان کی حوصلہ افزائی کی۔فرقان احمد نے کریکو رومن اور فری ریسلنگ…

عدالت نے نیتن یاہو کی کرپشن مقدمات میں پیشی ملتوی کر دی
ایک اسرائیلی عدالت نے اتوار کے روز وزیر اعظم نیتن یاہو کی کرپشن مقدمات میں گواہی کے معاملے میں پیشی کو ملتوی کر دیا ہے۔ عدالت کا یہ فیصلہ اتفاق سے اس وقت سامنے ایا ہے جب امریکی صدر ٹرمپ نے بہت زور دار طریقے اور واشگاف الفاظ…
پی ٹی اے کا موبائل فون صارفین کو 2 جی بی ڈیٹا اور 200 منٹ مفت فراہم کرنے کا اعلان
پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 20 کروڑ ہوگئی، پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل صارفین کے لیے کل 20 جون کو مفت ڈیٹا پیکیج دینے کا اعلان کردیا، کل 24 گھنٹے کے لیے ہر صارف کو 2 جی بی ڈیٹا مفت فراہم…